موسمِ گرما کے روزوں کی قضا موسمِ سرما میں کرنا
روزہ و اعتکافایک شخص موسم گرما کے روزوں کی قضا سردی کے موسم میں کرتا ہے، جب کہ سرما کا روزہ کم از کم دو گھنٹے موسم گرما کے روزے سے چھوٹا ہے، تو کیا ایسا کرنا درست ہے؟
لاہورحالت جنابت میں سحری اور روزے کا حکم
روزہ و اعتکافرمضان المبارک میں بوقت سحری ایک شخص کو احتلام ہوا، اور اُسے یقین ہے کہ غسل کرنے کے بعد کھانے کا وقت باقی رہے گا، مگر اس نے کاہلی کی وجہ سے غسل نہیں کیا اور کھانا کھا لیا …
حاصل پور