فجر کی سنتیں فرض کے بعد طلوعِ آفتاب سے پہلے ادا کرنا
عبادات و اخبات الٰہیایک شخص فجر کی دو سنتیں نہیں پڑھ سکا اور فجر کی جماعت میں شامل ہوگیا۔ کیا وہ فرض سے فارغ ہوکر طلوعِ آفتاب سے پہلے دو سنتوں کی قضا کر سکتا ہے یا نہیں؟
سرگودھاایک حقیقی بہن، ایک علاتی بہن اور چار علاتی بھائیوں کے درمیان ترکہ کی تقسیم
وصیت و میراث کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک خاتون غیر شادی شدہ فوت ہوئی، جب کہ ان کے والدین کا انتقال ان کی وفات سے کافی عرصہ پہلے ہوگیا تھا، خاتون کے ورثا م…
سرگودھاوالدین کا اولاد کے درمیان ہبہ میں عدم مساوات کا حکم
اجارہ و ہبہمیرے والد صاحبِ حیثیت، ملازمت پیشہ ریٹائرڈ زندگی گزار رہے ہیں۔ ہم دو بہنیں اور تین بھائی ہیں۔ والد صاحب نے ہم سب بہن بھائیوں کو اعلیٰ تعلیم دلوائی اور اچھے طریقے سے شادی ک…
جھنگحالتِ اقامت کی قضا نمازیں حالتِ سفر میں پڑھنا
عبادات و اخبات الٰہیایک مسافر کسی شہر میں کسی کام کے سلسلے میں چند دن ٹھہرتا ہے، وقت ملنے کی وجہ سے وہ ان نمازوں کی قضا کرنا چاہتا ہے جو ماضی میں کسی وجہ سے ادا نہیں کرسکا تھا۔ کیا وہ ان ن…
لاہورخوشبو لگانے والی عورت کے بارے میں دو احادیث کا مطلب
حدیث و سنتایک حدیث بیان کی جاتی ہے کہ خوشبو لگانے والی عورت زانیہ ہوتی ہے، نیز کہا جاتا ہے کہ اس پر غسل جنابت فرض ہوجاتا ہے کیا یہ بات درست ہے؟
Lahoreقربانی کا جانور تبدیل کرنا
قربانی و عقیقہایک شخص جس کی رہائش کراچی میں اور سروس اسلام آباد میں ہے، اس نے اسلام آباد میں قربانی کا بکرا اس نیت سے خریدا کہ وہ قربانی اسلام آباد میں ہی کرے گا، لیکن اس کے بعد عید ک…
اسلام آبادمہر غیر معجل کی ادائیگی کا مطالبہ
نکاح و طلاقنکاح میں عام طور پر مہر دو طرح کا مقرر کیا جاتا ہے، معجل: جو فوری ادا کیا جاتا ہے اور مؤجل (غیر معجل)، جس کا ادا کرنا فوری طور پر ضروری نہیں ہوتا، قابل دریافت امر یہ ہے…
لاہورقربانی كتنے دنوں تک كر سكتے ہیں؟
قربانی و عقیقہدس ذی الحجہ کے بعد قربانی کتنے دن تک کی جا سکتی ہے؟
چکوالاسٹیٹ لائف انشورنس کا حکم
بیوعات و معاملاتسٹیٹ لائف انشورنس کی پالیسی لینے کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟ جب کہ ان لوگوں کا دعوٰی ہے کہ وہ کسٹمرز کی پالیسیوں کی رقوم بحیثیت ادارہ مختلف معروف اور جائز کاروباری …
سواترضاعی بھائی کی بہن سے نکاح کا حکم
رضاعتمیری والدہ نے بچپن میں میرے پھپھو کے بیٹے کو دودھ پلایا تھا تو کیا میں اس کی چھوٹی بہن (پھپھو کی بیٹی) سے نکاح کر سکتا ہوں؟ اس نے والدہ کا دودھ نہیں پیا ہے۔
ملتان