خطبہ جمعہ/ اسلام کے اجتماعی نظامِ عدل کی ناگزیریت اورفساد فی.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

Description

اسلام کے اجتماعی نظامِ عدل کی ناگزیریت اور
فساد فی الارض کے تباہ کن اثرات

خُطبۂ جمعۃ المبارک:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

بتاریخ: 18؍ رجبُ المُرجَّب 1444ھ / 10؍ فروری 2023ء
بمقام: جامع مسجد نیو پنڈ، سکھر

خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی:
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا ادْخُلُوْا فِی السِّلْمِ كَآفَّةً، وَّ لَا تَتَّبِعُوْا خُطُوٰتِ الشَّیْطٰنِؕ اِنَّهٗ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِیْنٌ (2 – البقرۃ: 208)
ترجمہ: ”اے ایمان والو ! داخل ہوجاؤ اسلام میں پورے، اور مت چلو شیطان کے قدموں پر، بے شک وہ تمہارا صریح دشمن ہے“۔

۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

0:00 آغاز خطبہ
1:15 دُنیاوی و اُخروی کامیابی کے لیے دینِ اسلام کی ناگزیر یت
2:59 دینِ اسلام ہی انسانیت کے لیے واحد قابلِ قبول نظامِ حیات ہے
5:14 عہد ِنبوی ﷺمیں قبیلہ بنوثقیف کے ایک منافق کا عبرت انگیز واقعہ
9:46 فسادفی الارض؛ معنی اور مفہوم
11:50 نفاق اور فسادکا باہمی تعلق اور اَثرات و نتائج
14:58 حقیقی مؤمن کے اوصاف و خصائل اور معاشرتی رویے
16:23 معاشی مساوات اور سماجی انصاف قرآن کی نظر میں
19:28 دِکھلاوے اور رِیاکاری کی نماز کی حیثیت
21:55 دینِ اسلام کے عادلانہ سیاسی اور معاشی نظام کی اہمیت
26:14 اسلام کے تجارتی نظام کا طریقۂ کار اور خوبیاں
32:18 اسلام کے مکمل نظام کے عملی تقاضے اور ہماری حالتِ زار
35:41 اجتماعی بداَعمالی کے نتائج
39:23 دجال کا تصور اور عذابِ الٰہی
44:18 پاکستان میں پرائیویٹ قرضوں کے خوف ناک سودی نظام کے تباہ کن انفرادی و اجتماعی اثرات
47:22 توبہ؛ معنی و مفہوم، شرائط اور تقاضے
51:22 علمائے حق کا دینِ اسلام کے حقیقی فکر کے فروغ اور نظام کے قیام کے لیے کردار

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Playlists
Khutbat
Created At
Feb 12, 2023