خطبہ جمعہ/سماج کی عادلانہ تعمیر و تشکیل میں اہل الرائے اجتماعیت کا۔۔/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

Description

*خطبہ جمعۃ المبارک:*

*سماج کی عادلانہ تعمیر و تشکیل میں اہل الرائے اجتماعیت کا کردار*

*اور اس کے اساسی امور، قرآنی نظامِ حکمت کی روشنی میں!*


حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

*بتاریخ:* 26؍ صفر المظفر 1444ھ/ 23؍ ستمبر 2022ء

*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

*خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی*

اِنَّ الَّذِیۡنَ یُحَآدُّوۡنَ اللّٰہَ وَ رَسُوۡلَہٗۤ اُولٰٓئِکَ فِی الۡاَذَلِّیۡنَ، کَتَبَ اللّٰہُ لَاَغۡلِبَنَّ اَنَا وَ رُسُلِیۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ قَوِیٌّ عَزِیۡزٌ۔ (58- المجادلہ : 20-21)

ترجمہ: "جو لوگ خلاف کرتے ہیں اللہ کا، اور اس کے رسول کا، وہ لوگ ہیں سب سے بے قدر لوگوں میں۔ اللہ لکھ چکا کہ میں غالب ہوں گا اور میرے رسول بے شک اللہ زور آور ہے زبردست"۔

*۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇

00:00 آغاز

1:20 دینِ اسلام کی اجتماعی شناخت‘ اس کے نظامِ فکر سے ہے

2:15 معاشرے میں سماجی فکر کے لیے سیاسی نظام کی ناگزیریت

3:10 اجتماعی نظامِ حیات میں معاشی نظام کی اہمیت

4:20 نظاموں کی خوبی اور کمزوری پرکھنے کے لیے عملی نتائج کی کسوٹی

5:39 طبقاتی نظامِ فکر کی تشکیل میں حیوانی خواہشات اور طبقاتی مفادات کی آمیزش کا پسِ منظر

20:16 اجتماعی مشاورت کی اہمیت اور اہل الرائے طبقے کی ذمہ داری اور اجتماعی تقاضے

26:02 بِرّ‘‘ کا معنی و مفہوم اور اس کے اجتماعی، عملی اور سماجی تقاضے’’

27:45 اِثم‘‘ کا معنی و مفہوم اور اس کے اجتماعی، عملی اور سماجی اثرات’’

30:09 شیخ عبد القادر جیلانیؒ کے حوالے سے تقویٰ کی جامع تعریف، معنی و مفہوم اور تقاضے

30:51 قرآنی فکر میں اجتماعی مشاورت کی اَساس کے تین بنیادی اُمور

32:20 معروف اور منکر کی تعریف اور ان کے حقیقی عملی تقاضے

34:41 اجتماعی مشاورت میں حقیقی نمائندگی کی اہمیت اور تصنُّع و بناوٹ سے گریز

35:41 نقیب ( منتخب نمائندے) کا حقیقی کردار اور نقیب کے کردار میں نبوی رہنمائی

42:06 اجتماعی نظام میں قائد و سربراہ (الإمامُ العادِل) کی اہمیت اور اجتماعی ڈسپلن کے تقاضے

44:42 دینِ اسلام میں حکومت، ریاست اور اتھارٹی کے قیام کی ضرورت اور فرضیت

46:39 پارٹی قیام، ریاستی اُمور اور سیاسی نظام کے لیے بامعنی اجتماعی مشاورت کی اہمیت

48:12 انسان دشمن نظام کی بنیاد اثم اور عدوان کی بنیاد پر ہوتی ہے

49:45 استحوذ علیہم الشّیطان‘‘ (آیتِ قرآنیہ) کی تفسیر اور تشریح’’

51:10 یُحادُّن اللہ و رَسُولَہ‘‘؛ معنی و مفہوم اور مضمرات’’

54:27 اللہ تعالیٰ اور مظلوم کے درمیان کوئی پردہ حائل نہیں

52:32 ظالم حکمرانوں کی دائمی ذلت کے سیاسی، سماجی اور معاشرتی اجتماعی اسباب



پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Playlists
Khutbat
Created At
Sep 25, 2022