خطبہ جمعہ/ پاکستان کے ریاستی منظر نامے کا جائزہ /مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

Description

مکہ کے فاسد اور ظالم نظامِ جاہلیت کے تناظر میں
پاکستان کے ریاستی منظر نامے کا جائزہ

خطبہ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

بتاریخ: 6؍ رمضان المبارک 1443ھ / 8؍ اپریل 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی
1۔ یٰٓــاَیـُّـہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا کُتِبَ عَلَیْکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیْنَ مِنْ قَـبْلِکُمْ لَـعَلَّـکُمْ تَتَّقُوْنَ
( 2 ـ البقرہ: 183)
ترجمہ: "اے ایمان والو! فرض کیا گیا تم پر روزہ، جیسے فرض کیا گیا تھا تم سے اگلوں پر ، تاکہ تم پرہیزگار ہوجاؤ"۔

خطبات کے چند مرکزی نکات

✔️ عبادات کا مقصد معرفت خداوندی، تقوی اور اجتماعی اخلاق کا حصول
✔️
سماج اور قومی اجتماع میں ارتفاق ثانی اور ثالث کی اہمیت
✔️
تقومی کا معنی و مفہوم اور اس کے اجتماعی وقومی تقاضے
✔️
قرآن حکیم میں قسم کے درود کا محل اور درست مفہوم
✔️
کی عبد کے عرب سرداروں کی فاسد مرکزیت اور قرآن حکیم کا بنیادی فکر
✔️
مکہ کی فاسد ریاست کا طریقہ واردات اور انسانی حقوق کی پامالی
✔️
سورۃ العادیات میں مذکور پانچ صفات اور عرب کی فاسد سوسائٹی
✔️
ظلم کے اصولوں پر قائم کی ریاست کے خلاف حضرت محمد نے کی بعثت
✔️
. آج کے قومی منظر نامے میں کی جاہلیت کی واردات کی جھلک
✔️
سورۃ العادیات میں مذکور پانچ صفات کی ایسٹ انڈیا کمپنی اور اس کے جانشین نظام میں جھلک •
✔️
تربیت یافته جماعت صحابه کرام رضی اللہ عنہم کے مالی ایثار کے نمونے
✔️
مولا نا محمد قاسم نانوتوی کا نظریہ فہم قرآن اور اس کی عصری اہمیت
✔️
برطانیہ سے امریکا کی طرف عالمی استعماری قبضے کی قیادت کی منتقلی
✔️
پاکستان میں سامراجی نظریہ ضرورت اور آلی کار سرمایہ دارانہ جمہوریت کی تاریخ
✔️
انڈیا میں فرقہ پرست گروہوں کے اقتدار کا تجزیہ
✔️
آئین کے تحفظ کا نام نہاد بیانیہ اور حقیقی صورت حال
✔️
موجودہ صورت حال میں قرآن حکیم سے رہنمائی کی ناگزیریت

Playlists
Khutbat
Created At
Apr 09, 2022