خطبہ جمعہ/قرآن حکیم کا تمثیلی اُسلوب؛مقاصد، عصری معنویت اور ۔۔۔ / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

Description

*قرآن حکیم کا تمثیلی اُسلوب؛*
*مقاصد، عصری معنویت اور پاکستان کی لاچار ملکی قیادت*

*بتاریخ:* 22؍ ذوالحج 1443ھ / 22؍ جولائی 2022ء
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی*
فَلَا تَضۡرِبُوۡا لِلّٰهِ الۡاَمۡثَالَ‌ؕ اِنَّ اللّٰهَ يَعۡلَمُ وَاَنۡـتُمۡ لَا تَعۡلَمُوۡنَ ضَرَبَ اللّٰهُ مَثَلًا عَبۡدًا مَّمۡلُوۡكًا لَّا يَقۡدِرُ عَلٰى شَىۡءٍ وَّمَنۡ رَّزَقۡنٰهُ مِنَّا رِزۡقًا حَسَنًا فَهُوَ يُنۡفِقُ مِنۡهُ سِرًّا وَّجَهۡرًا‌ؕ (16- النحل : 74-75)

ترجمہ: "سو مت چسپاں کرو اللہ پر مثالیں، بے شک اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے۔ اللہ نے بتلائی ایک مثال، ایک بندہ پرایا مال ، نہیں قدرت رکھتا کسی چیز پر، اور ایک جس کو ہم نے روزی دی اپنی طرف سے خاصی روزی، سو وہ خرچ کرتا ہے اس میں سے چھپا کر اور سب کے روبرو"۔



*۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇

1:22 قرآن حکیم کی گرد و پیش پر غور و فکر کرنے کی دعوت

3:41   قران حکیم اپنی بات عام فہم طریقے سے بیان کرنے کے لیے مثالیں ذکر کرتا ہے

9:00   ’’فلا تضرِبُوا لِلّٰہ الأمثال‘‘ کا معنی و مفہوم اور توضیح

14:58  آزاد اور غلام ذہنیتوں کی مثال

18:19  غلام سے متعلق بیان کردہ مثال میں حکمت و حقائق کے پہلو

23:15  عادل، منصف اور صاحبِ حیثیت افراد کی غریب پروری کا اَجر

25:28   تمدن اور شہریت کے حوالے سے امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی جامع تعریف

27:19  افراد کی تشخیص کے ذریعے قرآن حکیم کی اجتماعی رہنمائی

30:42  قرآن حکیم کی آیات، مطالب و مراد میں مفاہیمِ کلیہ اور عمومی ضابطوں کی حامل

32:34  قرآنی اَمثال کی روشنی میں موجودہ معاشرتی حالت کا شعوری تجزیہ

36:20  اَمثال کے مقاصد؛ عبرت، موعِظَت و نصیحت، مفہوم اور تقاضے

37:51  دو سو سالہ عہدِ غلامی کی صورتِ حال، اثرات و نتائج

39:03  برعظیم کے استعماری دور میں علمائے حق کا جرأت مندانہ کردار

41:26  جماعتِ صحابہ - رضی اللہ عنہم - کا طرزِ فکر و عمل اور انقلابی جدوجہد

43:40 پچھتر سالہ دور کی پاکستانی قیادت، ’’عبداً مملوکا‘‘ (ملکیّتی لا چار غلام) کا افسوس ناک تسلسل

45:54  پاکستان میں زراعت و صنعت کی تباہی اور سامراجی پالیسیوں کا شعوری تجزیہ

46:59  پیٹرول، گیس اور معدنی وسائل سے متعلق قومی مفاد کے فیصلوں میں رُکاوٹ کون ؟

50:46  مقروض ملک کی بیورو کریسی کی شاہ خرچیوں کی بدترین مثالیں

52:51  ریاست اور نظام کے تشخص اور اس کی پالیسیوں کا شعوری تجزیہ

مکمل خطبہ سننے کے لیے درجِ ذیل لنک پر کلک کیجیے 👇
https://youtu.be/jk15MRVb2_w

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Playlists
Khutbat
Created At
Jul 27, 2022