خطبہ جمعہ/آزاد سیاسی رائے اور تاریخ کی اجتماعی تعبیر کی اہمیت.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

Description

*آزاد سیاسی رائے اور تاریخ کی اجتماعی تعبیر کی اہمیت؛*

*شہادتِ خلفائے راشدینؓ و شہادت سیّدنا حضرت حسینؓ کی ملّی آزمائشوں کے تناظر میں جائزہ*

*خطبہ جمعۃ المبارک:*

حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

*بتاریخ:* 8؍ محرم الحرام 1439ھ/ 29؍ ستمبر 2017ء

*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور


*خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی*

1۔ اِنَّا نَحۡنُ نَزَّلۡنَا الذِّكۡرَ وَاِنَّا لَهٗ لَحٰـفِظُوۡنَ۔

(15 - الحجر: 9)

ترجمہ: "ہم نے آپ اتاری ہے یہ نصیحت، اور ہم آپ اس کے نگہبان ہیں"۔


2۔ هُوَ الَّذِىۡۤ اَرۡسَلَ رَسُوۡلَهٗ بِالۡهُدٰى وَدِيۡنِ الۡحَـقِّ لِيُظۡهِرَهٗ عَلَى الدِّيۡنِ كُلِّهٖۙ وَلَوۡ كَرِهَ الۡمُشۡرِكُوۡنَ۔

(9 - التوبة : 33)

ترجمہ: "اسی نے بھیجا اپنے رسول کو ہدایت اور سچا دین دے کر، تاکہ اس کو غلبہ دے ہر دین پر، اور چاہے برا مانیں مشرک"۔


*۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇



1:48 قرآن حکیم کی تعلیمات میں تحریف اور انحرافات سے حفاظت کا انتظام

4:12  دنیا میں ’’دینِ اسلام کے سیاسی نظام کی کل عمر تیس سال‘‘ ہونے کا سامراجی مفروضہ اور اس کی حقیقت

7:25  دینِ اسلام کے اجتماعی نظامِ فکر و عمل کے قیام کے خلاف سامراجی ہتھکنڈے

8:13  تاریخ کا فرقہ وارانہ تصور اور سامراجی ایجنڈا

9:40  تاریخِ اسلام میں ’’فتنہ‘‘ کا تصور، معنی و مفہوم، اس کے سدِ باب کی حکمتِ عملی اور تربیتی تقاضے

16:21  رسول اللہ ﷺ کے بعد تین خلفائے راشدین اور حضرت حسین رضی اللہ عنہم کی شہادتیں؛ اُمت کے لیے ابتلاء و آزمائش

19:56   آزمائش اور امتحان کے دور میں درست رائے قائم کرنے کی اہمیت

22:10   تاریخ کے اجتماعی تصور پر مبنی ترقی بخش تعبیر کو اختیار کرنے کی اہمیت

23:20  دینی فکر کی اَساس پر مبنی اجتماعی سیاسی نظام میں سیاسی اختلافِ رائے کا تصور

24:34  مسلم حکومت کے قائم سیاسی نظام میں سیّدنا حسینؓ کا آزادانہ اظہارِ رائے اور اس کے لیے اولوالعزمی اور استقامت کا مظاہرہ

25:29  شہادتِ خلفائے راشدین اور شہادت حضرت حسین رضی اللہ عنہم کے پسِ منظر کے بارے میں متوازن شعوری رائے کی اہمیت

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Playlists
Khutbat
Created At
Aug 08, 2022