خطبہ جمعہ / قرآن حکیم ؛ دائمی نعمتِ الٰہی اور شعور و بصیرت۔۔۔ /مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

Description

خطبہ جمعۃ المبارک 07 جنوری 2022ء
قرآن حکیم ؛ دائمی نعمتِ الٰہی
اور شعور و بصیرت کے ابدی حقائق!
مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور

خطبے کی رہنما آیات قرآنی:
1۔ ترجمہ: "یہ قرآن بتلاتا ہے وہ راہ جو سب سے سیدھی ہے، اور خوش خبری سناتا ہے ایمان والوں کو جو عمل کرتے ہیں اچھے، کہ ان کے لیے ہے ثواب بڑا" (-17 بنی اسرائیل: 9)
2۔ ترجمہ: "اور یوں قدرت دی ہم نے یوسف کو اس زمین میں جگہ پکڑتا تھا اس میں جہاں چاہتا، پہنچا دیتے ہیں ہم رحمت اپنی جس کو چاہیں، اور ضائع نہیں کرتے ہم بدلہ بھلائی والوں کا"۔ (-12 یوسف: 56)

*۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇
✔️ قرآن حکیم ؛ دائمی نعمت اور نورِ الٰہی
✔️ تمام مخلوقات کا اللہ تعالیٰ سے احتیاج کا تعلق
✔️ قرآن حکیم ؛ ’’صراطِ مستقیم‘‘ کی رہنما اور اس پر گامزن کرنے والی کتاب
✔️ مؤمن کی تعریف، کردار اور خصوصیات
✔️ ابراہیمی تحریک اور دُنیا و آخرت کی جامع کامیابی کا مشن
✔️ ’’تاویل الاحادیث‘‘ کا جامع معنی و مفہوم
✔️ انسان کے امتحان کے دو مراکز
✔️ فرشتوں اور شیاطین سے اعمال کے ظہور کا تصور
✔️ علمائے حق اور علمائے سُو کی پہچان کے لیے حضرت عالی رائے پوریؒ کی بصیرت افروز رہنمائی
✔️ قرآن حکیم کی درست تفہیم ؛ سیاسی شعور کا میزان
✔️ دجل و فریب کے زمانے میں سیاسی شعور کی ناگزیریت
✔️ مولانا محمدالیاس دہلویؒ کی نظریہ افروز رہنمائی
✔️ سید عطاء اللہ شاہ بخاریؒ اور 1940ء کا ایک فکر انگیز واقعہ
✔️ اسلام اور قرآن کے عنوان سے سرگرم دانش وروں کا ذہنی و نظریاتی پسِ منظر
✔️ قرآن فہمی میں امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا شعور اور معیارات
✔️ شریعت، طریقت اور سیاست میں ولی اللّٰہی فکر و اُسلوب
✔️ قرآن و حدیث کی کج فہم اور ناقص تعبیرات پر علمائے حق کا نقد
✔️ ’’مؤطا امام مالک‘‘ کی اساسی اہمیت اور ’’سنن ابن ما جہ‘‘ کو تدریسِ حدیث کے نصاب میں شامل کرنے کی حکمت
✔️ مسلم ممالک کے لیے ’’اسلامی تعلیمی نصاب‘‘ کا سامراجی منصوبہ
✔️ پاکستان کا نصابِ تعلیم اور سائنسی علوم کی فرسودگی
✔️ تیسری دنیا کو فرسودہ ٹیکنالوجی بیچنے کا استحصالی کھیل
✔️ قومی ایشوز پر ملکی اپوزیشن کا غیرحقیقی کردار
✔️ برعظیم میں قرآنی فکر وشعور پر مبنی علمائے حق کی جدوجہد



پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Playlists
Khutbat
Created At
Jan 10, 2022