خطبہ جمعہ / قرآن فہمی میں اُسلوبِ حکمت کی ناگزیریت اور اس کے تقاضے /مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

Description

خطبہ جمعۃ المبارک 31 دسمبر 2021ء
قرآن فہمی میں
اُسلوبِ حکمت کی ناگزیریت اور اس کے تقاضے
مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور

خطبے کی رہنما آیات قرآنی:
1۔ ترجمہ: "عنایت کرتا ہے سمجھ جس کسی کو چاہے، اور جس کو سمجھ ملی اس کو بڑی خوبی ملی، اور نصیحت وہی قبول کرتے ہیں جو عقل والے ہیں"۔ (2- البقرة: 269)
2۔ ترجمہ: "اے لوگوں تمہارے پاس پہنچ چکی تمہارے رب کی طرف سے سند، اور اُتاری ہم نے تم پر روشنی واضح" (4- النساء: 174)

۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

0:00 آغاز
1:44  علومِ نبوت کو درست تناظر میں سمجھنے اور اِدراک کی ضرورت
7:02  علومِ نبوت میں حکمت کا مقام و مرتبہ
12:18  اللہ تعالیٰ اور قرآن کی اہم صفت ’’الحکیم‘‘
15:19  حکمت کی تعریف اور حقیقی مفہوم
17:28  حکمت کی سماجی اور دینی اہمیت
20:59  قرآن فہمی کے لیے حکمت کی ضرورت و اہمیت
23:01 ختمِ نبوت کے بعد در پیش مسائل میں حکمت کا اَساسی کردار
24:36 تجدید کی اساس ؛ حکمت اور تجدُّد کی بنیاد ؛ کج فہمی
29:38 ’’النبوّۃ تحت الفطرۃ‘‘ کا ولی اللّٰہی نظریہ
32:56 رجعت پسند طبقوں کی بدفہمی کا پسِ منظر
37:06 حکمت کے تناظر میں بہیمیت (حیوانی تقاضے) کے لیے ’’روزہ‘‘ کے تریاق ہونے کی تمثیل کا جائزہ
38:27 احکامِ شریعت کی حکیمانہ تفہیم میں غلامی کے تصور کی رُکاوٹیں
43:36 شیخ سرہندیؒ کے تجدیدی کام کو سمجھنے کا ولی اللّٰہی اُسلوب
44:18 حکیمانہ ذوق پیدا کرنے کی مقصدیت اور ناگزیریت
47:42 حُبِّ رسول ﷺ اور حضرت شیخ الہندؒ کا دینی شعور
55:57 ادارہ رحیمیہ کے دورہ تفسیر قرآن کریم میں حکمت آمیز اسلوب کا اہتمام


پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Playlists
Khutbat
Created At
Jan 02, 2022