خطبہ جمعہ / عادلانہ اجتماعیت کا قیام اور اس کے بنیادی تقاضے / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

Description

خطبہ جمعۃ المبارک 19 نومبر 2021ء
عادلانہ اجتماعیت کا قیام اور اس کے بنیادی تقاضے
مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور

خطاب کی رہنما آیت ِقرآنی
ترجمہ: "ایمان والے وہ ہیں، جو یقین لائے ہیں اللہ پر اور اس کے رسول پر، اور جب ہوتے ہیں اس کے ساتھ کسی جمع ہونے کے کام میں تو چلے نہیں جاتے جب تک اس سے اجازت نہ لے لیں"۔ (24- النور: 62)
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ ’’امرِ جامع‘‘ کی اہمیت اور اس کا پسِ منظر
✔️ ایمان والی جماعت کی نشانیاں
✔️ خلافت و حکومت کے تقاضے اور شرائط
✔️ مسلمان سماج میں اجتماعیت کی قدر و اہمیت
✔️ مشورہ کا معنی، مفہوم و حقیقت اور اس کی اجتماعی اہمیت
✔️ شہد کی مکھی کے نظم و ضبط اور ڈسپلن کی مثال کی معنویت
✔️ معاشرتی تشکیل کے لیے عمومی اجتماعیت کی حکمت و اہمیت
✔️ ڈسپلن، نظم و ضبط اور مسلمان جماعت کے لیے اس کی اہمیت
✔️ دو سو سالہ غلامی کے عہد کے اجتماعیت دشمن نتائج و اثرات
✔️ 18 ویں آئینی ترمیم کا پسِ منظر اور اس کا تنقیدی جائزہ
✔️ امامِ اعظم کا مشاورتی بورڈ اور اجتماعی قانون سازی کا عمل
✔️ مسجد شہید گنج لاہور کا سانحہ اور آلۂ کار بیوروکریسی کا کردار

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute

Playlists
Khutbat
Created At
Nov 21, 2021