خطبہ جمعہ / قرآن حکیم اور ہماری سماجی ذمہ داریاں / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

Description

خطبہ جمعۃ المبارک 12 نومبر 2021ء
قرآن حکیم اور ہماری سماجی ذمہ داریاں
مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور

خطاب کی رہنما آیتِ قرآنی
ترجمہ: "اور سچ کے ساتھ اتارا ہم نے قرآن اور سچ کے ساتھ اترا اور تجھ کو جو بھیجا ہم نے سو خوشی اور ڈر سنانے کو" (17- بنی اسرائیل: 105)
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ دینی مکاتب و مدارس کے قیام کا حقیقی مقصد
✔️ قرآن حکیم کے حوالے سے مسلمانوں کی چار ذمہ داریاں
✔️ قران حکیم کی درست ادائیگی کے ساتھ تلاوت کرنا
✔️ قرآن حکیم کے معانی اور مطالب کو اچھی طرح سے سمجھنا
✔️ قرآن حکیم کے فکرونظریے پر افراد کی جماعت تیار کرنا
✔️ قرآنی فکر پر معاشرے میں اس کا عملی نظام قائم کرنا ہے
✔️ جمعۃ المبارک کے اجتماعات کا حقیقی مقصد
✔️ کمسنی میں علم وفن سکھانے کی افادیت اور اہمیت
✔️ مسجد میں باجماعت نماز کے قیام و اہتمام کی اہمیت
✔️ ہر مسلمان کے لیے دین کے بنیادی شرعی احکامات کی تعلیم کی ناگزیریت
✔️ زکوٰۃ کی تقسیم کا اسلامی ضابطہ اور اس کے نتائج
✔️ شرعی عبادات کے ساتھ ساتھ تزکیۂ قلب واَخلاق کی اہمیت
✔️ مروّجہ مذہبی جماعتوں کی سماجی ذمہ داریوں سے غفلت
✔️ سیاستِ شرعیہ کے بنیادی اُصول اور ضابطے
✔️ سرمایہ داری کے بنیادی نظریے کے ہلاکت خیز نتائج
✔️ قرآنی فکر و نظریے کی بنیاد پر صحت بخش تبدیلی کی حکمت عملی

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute

Playlists
Khutbat
Created At
Nov 17, 2021