خطبہ جمعہ / مطالعہ سیرة النبیؐ کے شعوری تقاضے/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

Description

خطبہ جمعۃ المبارک 08اکتوبر 2021ء
ماہِ ربیع الاوّل اور مطالعہ ٔ سیرۃ النبی ﷺ کے شعوری تقاضے
مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور

خطاب کی رہنما آیتِ قرآنی:
ترجمہ: "اسی نے بھیجا اپنے رسول کو ہدایت اور سچا دین دے کر تاکہ اس کو غلبہ دے ہر دین پر اور پڑے برا مانیں مشرک"۔
✔️ ماہِ ربیع الاوّل کی تاریخی اہمیت

✔️ نبی اکرم ﷺ کی بعثت کا اَساسی مقصد اور ہدف

✔️ حضرت محمد ﷺ دُنیا میں اللہ تعالیٰ کے واحد اور آخری نمائندہ ہیں

✔️ آپ ﷺ کا لایا ہوا نظام رہتی دنیا تک قابلِ عمل رہے گا

✔️ غلبۂ دین کے مقصد ِنبوت کے حوالے سے شعوری بیداری کی ضرورت

✔️ کلمۂ طیبہ کی ادائیگی، آپؐ کی اتھارٹی کا اقرار و حلف اور اس کا مطلب

✔️ سود اور جوا کی ممانعت کی معاشی اور عقلی بنیادیں

✔️ بیسویں صدی میں معاشی دجل کی نئی صورت گری

✔️ آں حضوؐر کے عادلانہ احکامات کی خلاف ورزی کے نتائج

✔️ بیع کی عادلانہ شرائط کے علی الرغم رئیل اسٹیٹ کا موجودہ کاروبار

✔️ حیلہ کی بنیاد پر قانون سازی کی ممانعت

✔️ عادلانہ نظام کی اتھارٹی کمزوروں کو طاقتور بنانے کے لیے ہے

✔️ اُسوۂ رسولِ اکرمؐ کی روشنی میں غلبۂ دین کی حکمتِ عملی !

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute

Playlists
Khutbat
Created At
Oct 10, 2021