خطبہ جمعہ/دین اسلام کی حقانیت، خواہشات کی اتباع اور سرمایہ داری نظام/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

Description

خطبہ جمعۃ المبارک 10 ستمبر 2021ء
دین اسلام کی حقانیت،خواہشات کی اتباع اور سرمایہ داری نظام!
خطاب کی رہنما آیت قرآنی:
أَفَرَ‌أَيْتَ مَنِ اتَّخَذَ إِلَـٰهَهُ هَوَاهُ وَأَضَلَّهُ اللَّـهُ عَلَىٰ عِلْمٍ وَخَتَمَ عَلَىٰ سَمْعِهِ وَقَلْبِهِ وَجَعَلَ عَلَىٰ بَصَرِ‌هِ غِشَاوَةً فَمَن يَهْدِيهِ مِن بَعْدِ اللَّـهِ ۚ أَفَلَا تَذَكَّرُ‌ونَ ۔
*زندگی میں دائمی کامیابی کی روشن راہ
*معاشرے میں دین کے وقارکو قائم رکھنے کی ذمہ داری
*صحابہ کرام رض کے مراتب ، فہم دین کےدرجات کے لحاظ سے ہیں
*نفس کی سفلی خواہشات کی اتباع کی خرابیاں
*درست سمت میں مسلسل عمل اورحرکت ہی زندگی جبکہ تعطل موت ہے
* کان ،دل پرمہر،اورآنکھوں پر پردے ڈال دینے کا مطلب
*قرآن حکیم کے افکار تازہ کی عصر حاضر پر انطباق کی ضرورت
*نفس کے مقابلے میں عقل اور قلب سلیم کا کردار
*سرمایہ داری نظام میں آلہ کار علم وتحقیق کا کردار
*مسلم معاشروں میں سرمایہ پرستی کی خواہشات کا کردار
*خواہشات کے نظام سرمایہ داری کے خلاف علماء حق کا کردار

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute

Playlists
Khutbat
Created At
Sep 13, 2021