خطبہ جمعہ/ مثالی دینی حکومت اور عصری تقاضے / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

Description

خطبہ جمعۃ المبارک 03 ستمبر 2021
مثالی دینی حکومت اور عصری تقاضے
حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

۔۔۔۔خطبے کے مرکزی نکات۔۔۔۔

دین کا نظام فکر تمام شعبوں میں رہنمائی کی صلاحیت رکھتا ہے
اہل مکہ کی ظالمانہ حکومت اور ان کے ظلم و جبر پر مبنی فیصلے
مکہ کی سرمایہ پرست سوسائٹی کے رویے اور معاشرت
نظام اور حکومت میں غیر تربیت یافتہ افراد کی طرف سے مشکلات
مسلمان اور مؤمن کا حدیث کی رو سے فرق اور تعریف
موجودہ حالات کے تناظر میں افغانستان کی تاریخ کا ایک مختصر خاکہ
حکومت اور فیصلہ سازی کی صلاحیت،اصول و طریقہ کار
مکہ میں نظام کے حوالے سے تین مکاتب فکر کا نظریہ اور سوچ
مکہ میں عادلانہ نظام کے قیام کے لیے جماعت کی تیاری
آج حکومت اور فیصلہ سازی کے بارے میں سیرت سے رہنمائی کی ضرورت
پاکستان کی سیاست ،حکومت کی تاریخ پر ایک طائرانہ نظر یہ
سرمایہ دارانہ نظام کی سفاکیت اور اس سے بچنے کا لائحہ عمل

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute

Playlists
Khutbat
Created At
Sep 06, 2021