خطبہ جمعہ/ سامراجی قوتوں کا طاغوتی کردار / مفتی عبدالخالق آزاد

Description

خطبہ جمعۃ المبارک 20 اگست 2021
سامراجی قوتوں کا طاغوتی کردار
( فرعونی سیاست کے تناظر میں سامراجی قوتوں کے کردار کا تحلیل و تجزیہ اور آزادی پسند قوتوں کی جدوجہد کی عظیم الشان تاریخ) ​
حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
نکات
دنیا کی ریاستوں اور حکومتوں کی ترقی کا قرآنی دستور
تقریبات آزادی اور آزادی کا مفہوم سمجھنے کی ضروت
طاغوت کیا ہوتا ہے ؟ طاغوت کا معنی و مفہوم
قرآن مجید میں طاغوت سے بچنے کا حکم
طبقاتی معاشی نظام فساد کی اصل جڑ ہوتا ہے
کوئی قوم ایسی نہیں جس کی طرف رسول نہ بھیجے گئے ہوں
برعظیم اور افغانستان میں مسلمان حکومتوں کی رواداری کا نمونہ
مثالی سوسائٹی میں انسانوں کی جان مال عزت محفوظ ہوتی ہے۔
ہندوستان میں امن اور انسان دوستی کے لیے صوفیاء کرام کا کردار
حضرت ربعی ابن عامرکا کسری کے دربارمیں سہ نکاتی
پروگرام
یورپین قوموں کی تاریخ طاغوتی کردار کی تاریخ ہے
تحریکات آزادی کے خلاف سازشی کرداروں کا تجزیہ
افغانستان کی آزادی میں مولانا عبیداللہ سندھی کا کردار
افغانستان میں بیرونی مداخلت کے تاریخی حقائق
افغانستان میں موجودہ تبدیلی پر ایک شعوری نظر

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute

Playlists
Khutbat
Created At
Aug 24, 2021