خطبہ جمعہ/پاکستان کا سالانہ بجٹ اور زمینی حقائق| معاشی سرگرمیاں،اہمیت۔۔۔ /مفتی عبدالخالق آزاد

Description

خطبہ جمعۃ المبارک 18 جون 2021
پاکستان کا سالانہ بجٹ اور زمینی حقائق
(معاشی سرگرمیوں کی اہمیت، نیکی کی حقیقت اور ملکی بجٹ کی لفظی گولہ باری کےپیچھے چھپے چشم کشا حقائق پرحقیقت پسندانہ گفتگو)
حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔
👇
✔️ نیکی کی حقیقت، معیار اور اس کی جامعیت
✔️ نیکی کے رسمی معیارات اور مالی بد معاملگی کے رویے
✔️ وسائل کی تسخیر اور معاشی و سماجی ترقیات کی اہمیت
✔️ ارتفاقات کی ترقی میں حضرات انبیا علیہم السلام کا کردار
✔️ تمام معاشی سرگرمیوں میں عدل کو بنیادی اہمیت حاصل ہے
✔️ ملکی میزانیہ (بجٹ) کا عدل و انصاف پر قائم ہونا اہم ہے
✔️ بجٹ میں اَعداد و شمار کی ہیرا پھیری اور عوام کی لاعلمی
✔️ 1947ء سے 2021ء تک عالمی مالیاتی اداروں کا کردار
✔️ اپنے قومی وسائل کو استعمال میں لانے کی حکمتِ عملی
✔️ دُنیا کی تین معاشی سرگرمیاں؛ تجارت، زراعت اور صنعت
✔️ سرکاری فلاحی سکیموں میں کرپشن اور لوٹ مار کا طریقہ
✔️ انتظامیہ کا غیر معمولی حجم اور ترقیاتی سکیموں کا حال
✔️ ملکی معیشت کوچاٹنے والے کیڑے اور ان کے مطالباتِ زر

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute

Playlists
Khutbat
Created At
Jun 19, 2021