خطبہ جمعہ/ تعلیم و تربیت کے لیے اجتماعی اداروں کے قیام کے بنیادی و اساسی.... /مفتی عبدالخالق آزاد

Description

خطبہ جمعۃ المبارک 04 جون 2021
تعلیم و تربیت کے لیے اجتماعی اداروں کے قیام کے بنیادی و اساسی رہنما اصول اور ضابطے!
(ادارہ رحیمیہ پشاور کیمپس کی نئی عمارت کے سنگ بنیاد کے موقع پر ایک اہم اور فکر انگیز
خطاب)
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔
👇
انبیاء علیہم السلام کی تاریخی جدوجہد
قومی ترقی میں تربیتی اداروں کا کردار
انسانی تاریخ میں ترقی کا کردار ادا کرنے والے مراکز
بیت اللہ الحرام بیت المقدس اور مسجد اقصی کا تعلق
امام الانبیاء حضرت محمد کی آمد کی پیشن گوئیاں
مسجد نبوی کی اساس اور اس کا انقلابی کردار
مسجد ضرار کے قیام کے مقاصد اوراس کا پس منظر
مسجد نبوی کی تربیت یافتہ انقلابی جماعت کے نتائج
انقلابی جماعت میں رازداری کی حفاظت کی تاکید اور اہتمام
واقعہ افک ،حضرت عائشہ کی برات اور منافقین سے سلوک
مدینہ کی ریاست میں غیر مسلموں کے حقوق اور سلوک
نئے اداروں کے قیام کے بنیادی اور اساسی رہنما اصول
سرمایہ داریت اور طبقات کی بنیاد پر فرقہ واریت کی ایک خوفناک شکل

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute

Playlists
Khutbat
Created At
Jun 07, 2021