خطبہ جمعہ/روحِ عصر اور کامیابی کے قرآنی اصول | سورة العصر کی روشنی میں /مفتی عبدالخالق آزاد

Description

خطبہ جمعۃ المبارک 21 مئی 2021

روحِ عصر اور کامیابی کے قرآنی اصول | سورة العصر کی روشنی میں
ایمان، عمل صالح ،تواصی بالحق اور تواصی بالصبر پر عصری چیلنجیز اور مسائل کے تناظر میں نظریات افروز گفتگو!
حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری


پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute

Playlists
Khutbat
Created At
May 23, 2021