خطبہ جمعہ/مسجدوں کا حقیقی کردار| اور ان کی تعمیر و توسیع کا قرآنی نظریہ!/ مفتی عبدالخالق آزاد

Description

خطبہ جمعہ المبارک 26 مارچ 2021
مسجدوں کا حقیقی کردار| اور ان کی تعمیر و توسیع کا قرآنی نظریہ!

حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
بمقام : ہارون آباد

۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔
👇

02:15 مساجد اللہ تعالیٰ کے شعائر میں سے ہیں
04:43 اللہ تعالیٰ کے شعائر کی حیثیت اور عظمت
05:37 حضرت عمر بن عبد العزیز کا خطباء کے لیے اقدام
06:56 تقویٰ کی تعریف اور اس کا حقیقی معنی و مفہوم
07:57 تقویٰ،مسجد اور عدل و انصاف کا باہمی تعلق
08:31اقامت صلوٰۃ ؛ معنیٰ و مفہوم اور حقیقی تقاضے
10:11 نماز اور زکوٰۃ کا باہمی تعلق اور مقاصدِ زکوٰۃ
11:01 امام شاہ ولی اللہ دہلوی کا نمازو زکوٰۃ پرعلمی نکتہ
مساجد تعمیر کرنے والوں کے لیے چار شرائط
مساجد کی تعمیر،توسیع اور مقاصد کا قرآنی نظریہ
مسجد ضرار؛ تاریخی پس منظر اور مقاصد وعزائم
مسجد،مندرکی جگہ کے تنازع میں حضرت مفتی الہٰی بخش کاندھلوی کی سچی گواہی کا ایمان افروز واقعہ
آج کی مسجدیں سرمایہ داروں اور مافیاز کے زیر اثر
گندم مافیا کی خریداری میں کاشت کارسے ظلم کی انتہا
مسلمان ملک میں رمضان سے قبل مہنگائی کے منصوبے
مصنوعی مہنگائی کے لیے ذخیرہ اندوزی پر سخت وعید
آج غریب عوام کے حق میں آواز اٹھانے کی ضرورت ہے
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم غرباء کے ساتھی تھے
مسجدیں غریبوں،کسانوں اورمزدوروں کی نمائندہ ہونی چاہئیں!
زکوٰۃ اور خیرات کی رقوم کو ہڑپ کرنے والے مافیاز
چندے کا مکروہ دھندہ اور اس کے ذمہ دار مذہبی طبقے
مسجدوں کے حقیقی کردارکوبرقراررکھنے کی ضرورت!
مسجدوں کی آزادی اورخودمختاری کا طریقہ کار اورلائحہ عمل!

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute

Playlists
Khutbat
Created At
Mar 31, 2021