خطبہ جمعہ/قرآن حکیم کا فہم و شعور اور تصوف کی روشنی میں تہذب نفس وآزادی و حریت/ مفتی عبدالخالق آزاد

Description

خطبہ جمعہ

؍فروری 2021ء 19

قرآن حکیم کا فہم وشعور اورتصوف کی روشنی میں تہذیبِ نفس وآزادی و حریت کے تقاضے

حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

۔۔۔۔۔ خطبے کے چند مرکزی نکات ۔۔۔۔۔۔
👇

✔️ قرآن حکیم اور انسانی فہم و شعور کا آپسی تعلق

✔️ تین کامل اور باہمت خواتین کا ایمان افروزتذکرہ

✔️ کامل کون ہے؟ کاملیّت کا معیار !

✔️ قرآن حکیم سے نصیحت حاصل کرنے کے لوازمات

✔️ انتہا پسندی کب اور کیسے پیدا ہوتی ہے!

✔️ قرآن حکیم کا فہم و شعور کسے عطا کیا جاتا ہے؟

✔️ حضرت امام شافعیؒ کا ایمان افروز واقعہ

✔️ تصوف و سلوک کی ناگزیریت اور اہمیت

✔️ قوموں کے سیاسی فہم و شعور کا خاتمہ ایک سزا ہے

✔️ نمونے کے علما اور صوفیائے کرام کا اُسوہ

✔️ سیاسی اور مذہبی انتہا پسندی کے قبیح نمونے

✔️ اپنی دھرتی سے بے دخلی اور ہجرت کی حقیقت

✔️ تہذیبِ نفس اور سیاست و معیشت کی آزادی کا لائحۂ عمل قرآن حکیم کا فہم وشعور اورتصوف کی روشنی میں تہذیبِ نفس وآزادی و حریت کے تقاضے!

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute

Playlists
Khutbat
Created At
Feb 22, 2021