البدور البازغہ | 13 | نظام صالح کی تشکیل میں فصاحت، دیانت اور سَمتِ صالح کا کردار

Description

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُورسِ حکمت

درس : 13
(پہلا مقالہ: مبحثِ ثانی، فصل 3)
(اخلاقِ فاضلہ کے حقائق کا جامع نظریہ)
نظام صالح کی تشکیل میں فصاحت، دیانت اور سَمتِ صالح کا کردار

مُدرِّس : ولی اللہی محققِ عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة
بتاریخ : 14؍ جون 2023ء / 24؍ ذی قعدہ 1444ھ
بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
0:00 آغاز
0:21 سابقہ دروس کا ما حصل
4:32 پانچواں خُلق؛ فصاحت کی حقیقت
5:36 فصاحت و بلاغت کے لیے قوائے اِدراکیّہ کی مضبوطی ضروری
8:26 فصاحت کی تعریف
13:11 تعریف کی مزید توضیح و تفصیل
16:49 انسان کی اِدراکی قوتوں میں ضعف کی تین بنیادی وجوہات
25:05 قوائے لسانیہ میں کمزوری کی چند بڑی خرابیاں
29:43 بلاغت کی حقیقت
32:40 ہر قوم کی بلاغت کا جداگانہ معیار
34:14 بلاغت میں عمدہ الفاظ کا چناؤ، ترکیبِ متین اور بہترین اسلوب بیان کار فرماں
37:23 عامة الناس کے بلاغی معیارات قابل اعتناء نہیں
38:30 کثرت سے اشعار اور سجع بندی کے حافظے کا نام فصاحت نہیں!
42:26 کامل و مکمل اور معتدل آدمی کا فصاحت و بلاغت کے پہلو سے جائزہ
44:18 چھٹا خُلق؛ دیانت کی حقیقت
48:03 جوارح (اعضاء) کا علوم و احوال کی نقل اتارنا
52:13 انسان کے اعضاء اور زبان دراصل دل کی آئینہ دار ہیں
54:12 دیانت؛ علم و عمل کی دونوں قوتوں کا متفق ہونا
55:36 بددیانتی کی دو صورتیں
58:28 حضرت سلیمان بن یسارؒ کی دیانت داری اور ورع کا قصّہ
1:04:00 خُلقِ دیانت کے تین ذیلی شعبے؛ ورع، عبادت اور سچائی
1:06:49 ساتواں خُلق؛ سَمتِ صالح کی حقیقت
1:11:57 قلب کے قوام سے مناسبت رکھنے والے دو افعال اور صورتیں
1:19:56 پچھلے چھ اخلاق کا حامل شخص ہی سَمتِ صالح کا خوگر
1:21:26 سَمتِ صالح کے چند ذیلی شعبے؛ حِلم، حیاء اور صبر وغیرہ
1:24:04 فصل ۳ کے ذیل میں اخلاقِ ناقصہ کے حاملین کی دو قسمیں
1:26:25 جملہ انسانوں میں تمام اخلاق کا اکٹھے پایا جانا ممکن نہیں!
1:28:29 اَخلاقی اِفراط و تفریط کی درستگی کے لیے نظام کی ضرورت
1:31:07 اخلاقِ فاضلہ گم کرنے والوں کی دو صورتیں اور جبیرہ
1:35:07 نظامِ صالح کے بغیر اخلاق درست نہیں ہوتے!

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا

Playlists
Al Budoor Al Bazigha
Created At
May 06, 2026