ماہِ رمضان: عظمتِ الہی کے اظہار ، خود احتسابی اور فلاح انسانیت کا تربیتی نظام
خطبہ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ
بتاریخ:2؍رمضان المبارک 1447ھ /20؍فروری 2026ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس
خطبے کی راہنما قرآنی آیت
فمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَلْیَصُمْهُ-وَ مَنْ كَانَ مَرِیْضًا اَوْ عَلٰى سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِّنْ اَیَّامٍ اُخَرَ-یُرِیْدُ اللّٰهُ بِكُمُ الْیُسْرَ وَ لَا یُرِیْدُ بِكُمُ الْعُسْرَ٘-وَ لِتُكْمِلُوا الْعِدَّةَ وَ لِتُكَبِّرُوا اللّٰهَ عَلٰى مَا هَدٰىكُمْ وَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ۔(البقرۃ: 185)
ترجمہ: سو جو کوئی تم میں سے اس مہینے کو پالے تو اس کے روزے رکھے اور جو کوئی بیمار یا سفر پر ہو تو دوسرے دنوں سے گنتی پوری کر ے اللہ تم پر آسانی چاہتا ہے اور تم پر تنگی نہیں چاہتا اور تاکہ تم گنتی پوری کر لو اور تاکہ تم اللہ کی بڑائی بیان کرو اس پر کہ اس نے تمہیں ہدایت دی اور تاکہ تم شکر کرو۔
۔۔۔۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔۔ 👇
0:00 آغاز
01:01 دین اسلام کا بنیادی مقصد ؛انسانی بھلائی
07:01 دین میں خودساختہ تصورات کا جائزہ اور شریعت کا منشاء
14:49 دین کا بنیادی پیغام ؛نظم زندگی
16:07 اللہ کی عظمت اور کبریائی اورملکی صفت کو بڑھانے کا مہینہ
19:55 ماہ صیام کے چار اہم امور: 1۔ لاالہ الااللہ کی کثرت اور اس کے تقاضے
28:41 2۔استغفراللہ کی کثرت اور خوداحتسابی
32:09 استغفار کے مطلوبہ تقاضے
37:06 3۔جنت کی طلب اور(4)دوزخ سے پناہ کے اعمال
43:32 جدوجہد سے خالی عملیات
46:12 نظم و ضبط کا تقاضااوربے مقصد روزہ
48:53 اللہ کی دی ہوئی نعمتوں کی قدر اور محروم طبقات کے لیے جدوجہد
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا