قرآن حکیم کی رہنمائی میں انسانیت کی تذلیل اور فساد فی الارض کے عالمی نظام کا جائزہ

Description

قرآن حکیم کی رہنمائی میں انسانیت کی تذلیل اور فساد فی الارض کے عالمی نظام کا جائزہ
خطبہ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ
بتاریخ:17؍شعبان المعظم 1447ھ /6؍فروری 2026ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس
خطبے کی راہنما قرآنی آیت
وَ الَّذِیْنَ یَنْقُضُوْنَ عَهْدَ اللّٰهِ مِنْۢ بَعْدِ مِیْثَاقِهٖ وَ یَقْطَعُوْنَ مَاۤ اَمَرَ اللّٰهُ بِهٖۤ اَنْ یُّوْصَلَ وَ یُفْسِدُوْنَ فِی الْاَرْضِۙ-اُولٰٓىٕكَ لَهُمُ اللَّعْنَةُ وَ لَهُمْ سُوْٓءُ الدَّارِ۔(الرعد: 25)
ترجمہ: اور جو لو گ اللہ کا عہد مضبوط کرنے کے بعد توڑ تے ہیں اور اس چیز کو توڑتے ہیں جسے اللہ نے جوڑنے کا حکم فرمایا اور ملک میں فساد کرتے ہیں ان کے لیے لعنت ہے اور ان کے لیے برا گھر ہے۔

۔۔۔۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔۔ 👇
0:00 آغاز
00:53 کامیابی اور ناکامی کا واضح راستہ
05:25 خوبصورت عنوانات کے ذریعہ، برائی پر اچھائی کی ملمع سازی
08:48 اولوالالباب کی خصوصیت؛ فطری معاہدات کی پاسداری
13:49 صلہ رحمی اور تعاون باہمی
18:17 قطع رحمی اور زمین پر فساد کرنے والی مفاد پرست شیطانی جماعت
25:28 انسانیت کے نام پر سماجی بربادی اور طبقاتیت
28:43 انسانی حقوق کے چیمپئینز کی شرمناک حقیقت
34:00 خاندانی نظام کی پامالی پر قائم یورپی سماج اور سرمایہ داری نظام کا بھیانک چہرہ
39:41 طبقاتی سماج اور استحصالی نظام میں حقوق کا دعویٰ!
42:43 عہد شکنی، تقسیم انسانیت اور زمین پر فساد کا سامراجی کردار
47:25 شعور کی اساس پر حقائق کو سمجھنے کی ضرورت

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور
نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا

Playlists
Khutbat
Created At
Feb 13, 2026