استکباری تسلط کے مقابلے میں عزتِ نفس اور اجتماعی شعور کے داعی نظامِ توحيد کی قرآنی فکر
خطبہ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ
بتاریخ:10؍شعبان المعظم 1447ھ /30؍جنوری 2026ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس
خطبے کی راہنما آیاتِ قرآنی:
اِلٰهُكُمْ اِلٰهٌ وَّاحِدٌۚ-فَالَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ قُلُوْبُهُمْ مُّنْكِرَةٌ وَّ هُمْ مُّسْتَكْبِرُوْنَ۔لَا جَرَمَ اَنَّ اللّٰهَ یَعْلَمُ مَا یُسِرُّوْنَ وَ مَا یُعْلِنُوْنَؕ-اِنَّهٗ لَا یُحِبُّ الْمُسْتَكْبِرِیْنَ۔(النحل: 22-23)
ترجمہ: تمہارا معبود اکیلا معبود ہے پھر جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ان کے دل نہیں مانتے اور وہ تکبر کرنے والے ہیں۔ ضرور اللہ جانتا ہے جو کچھ چھپاتے ہیں اور جو کچھ ظاہر کرتے ہیں بے شک وہ غرور کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔
۔۔۔۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔۔ 👇
0:00 آغاز
00:56 انسانوں کی عزت اور فضیلت کی اساس؛ اللہ کی بالادستی
07:28 (استکبارکی بدخلقی) انسانی اقداراوراعمال کے نتائج سے انکار کا رویہ
14:28 مستکبرین کی شیطانی جماعت اور معاشرتی فساد میں اس کا کردار
17:04 اللہ کی کبریائی اور عظمت کی سماجی حقیقت اور استکبار کا مرض
20:52 وسائل کی جغرافیائی تقسیم اور ان سے استفادہ کے لیے باہمی تعاون کی اساس پر عمرانی معاہدہ
24:27 دنیا میں افراتفری کے ذمہ دار مستکبرین اور ان کے مقابلے کے لیے واضح نصب العین کی ضرورت
29:18 مستکبرین کے خلاف انبیاء کی جدوجہد اورآج کے مسلمانوں میں موجود وہن کا مرض
35:41 استکباری نظام کی آلہ کار، پست ذہنیت کی حامل، مرعوب قیادتیں
41:40 عزت نفس کا بنیادی تقاضا عبدیت الہی اور حضرت عمر کا نظام انصاف کا مطالعہ
48:26 دینی اقدار اور حمیت کے لیے عزت نفس اور اجتماعی شعورکی ضرورت
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://facebook.com/rahimiainstitute/