انسانی وحدت اور تنوع کا دینی تصور اور استعماری حکمت عملی
خطبہ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ
بتاریخ: 12؍رجب المرجب 1447ھ /2؍ جنوری 2026ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس
خطبے کی راہنما قرآنی آیت
يَآ اَيُّـهَا النَّاسُ اِنَّا خَلَقْنَاكُمْ مِّنْ ذَكَرٍ وَّاُنْثٰى وَجَعَلْنَاكُمْ شُعُوْبًا وَّقَبَآئِلَ لِتَعَارَفُوْا ۚ اِنَّ اَكْـرَمَكُمْ عِنْدَ اللّـٰهِ اَتْقَاكُمْ ۚ اِنَّ اللّـٰهَ عَلِيْـمٌ خَبِيْـرٌ (الحجرات:13)
ترجمہ: اے لوگو! ہم نے تمہیں ایک ہی مرد اور عورت سے پیدا کیا ہے اور تمہارے خاندان اور قومیں جو بنائی ہیں تاکہ تمہیں آپس میں پہچان ہو، بے شک زیادہ عزت والا تم میں سے اللہ کے نزدیک وہ ہے جو تم میں سے زیادہ پرہیزگار ہے، بے شک اللہ سب کچھ جاننے والا خبردار ہے۔
۔۔۔۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔۔
00:00 آغاز
00:58 وحدت انسانیت کا قرآنی تصور
04:50 شناختوں میں تنوع کی حقیقت
08:46 انسانوں میں فطری وحدت اور گروہی تصورات کا جائزہ
14:20 انبیاء کی تعلیمات کا محور اور انسانوں میں وحدت کی اساس
18:31 قومی وسائل پر تصرف کے حق کا تعین اور نسلی برتری کے تصور کا خاتمہ
24:34 جدید نوآبادیات میں قوموں اور ملکوں کی تقسیم کی اساس
28:06 تقسیمِ انسانیت اور انسانیت دشمنی کی اساس پر مضحکہ خیز نظاموں کی تشکیل
32:22 بالادستی کی اساس پر عالمی نظام کی تشکیل اور اس کے قوموں پر اثرات
35:10 دجل اور فریب کے دور میں ذہن کو درست خطوط پر استوار کرنے کی ضرورت
38:06 دین میں معروف اور منکر، حلال وحرام کے تصورات اور انسانیت کی فکری ترقی کے لوازمات اور عصر حاضر کے شعوری تقاضے
40:53 دجل کی سیاست میں مذہبی وحدت اور انسانی حقوق کے نعروں کا جائزہ اور ہماری ذمہ داریاں
https://www.rahimia.org/
https://facebook.com/rahimiainstitute/
منجانب رحیمیہ میڈیا

