رائے سازی کی تربیت کا اسوہ حسنہ اور  اس کی اساس پر عصر حاضر کے اداروں کی تشکیل نو کی ضرورت واہمیت

Description

رائے سازی کی تربیت کا اسوہ حسنہ اور  اس کی اساس پر عصر حاضر کے اداروں کی تشکیل نو کی ضرورت واہمیت

خطبہ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ
بتاریخ:21؍ جمادی الاخریٰ  1447ھ /12؍ دسمبر 2025ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس

خطبے کی راہنما قرآنی آیت
وَ اِذَا جَآءَهُمْ اَمْرٌ مِّنَ الْاَمْنِ اَوِ الْخَوْفِ اَذَاعُوْا بِهٖؕ-وَ لَوْ رَدُّوْهُ اِلَى الرَّسُوْلِ وَ اِلٰۤى اُولِی الْاَمْرِ مِنْهُمْ لَعَلِمَهُ الَّذِیْنَ یَسْتَنْۢبِطُوْنَهٗ مِنْهُمْؕ-وَ لَوْ لَا فَضْلُ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ وَ رَحْمَتُهٗ لَاتَّبَعْتُمُ الشَّیْطٰنَ اِلَّا قَلِیْلًا۔ (النساء:83)
ترجمہ: ”اور جب ان کے پاس کوئی خبر امن یا ڈر کی پہنچتی ہے تو اسے مشہور کر دیتے ہیں اور اگر اسے رسول اور اپنی جماعت کے ذمہ دار اصحاب تک پہنچاتے تو اس کی تحقیق کرتے جو ان میں تحقیق کرنے والے ہیں اور اگر تم پر اللہ کا فضل اور اس کی مہربانی نہ ہوتی تو البتہ تم شیطان کے پیچھے ہو لیتے سوائے چند لوگوں کے“۔

۔۔۔۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔۔ 👇

✔ اطاعت رسول کو اختیار کرنے میں جماعت صحابہ کا اسلوب
 ✔ غیر پیداواری اخراجات سے ممانعت (سیرت النبیﷺ سے راہنمائی)
 ✔ رائے کی صلاحیت سے محروم سماج اور سیاسی جماعتوں کا تجزیہ
 ✔ رائے سازی کا دینی اصول اور ایمان والی جماعت کی ذمہ داری
 ✔ رائے سازی پر نبوی  تعلیم و تربیت
 ✔ غلاموں کو رائے دہی  کا حق (حضرت بریرہ کا واقعہ)
 ✔ اصول مشاورت اور اس کی حقیقت
 ✔ مشاورت پر قرانی راہنمائی اور اسوہ حسنہ
 ✔ رائے سازی پر صحابیات کی تربیت اور  حضرت عمرؓ کا اسوہ
 ✔ جمہوری سماج کے دعوے اور جمہوریت کی نام پر قائم جماعتوں اور اداروں کا جائزہ
 ✔ نعرہ باز ذہنیتیں اور رائے سازی کے لیے شعوری تربیت کی ضرورت

https://www.rahimia.org/
https://facebook.com/rahimiainstitute/

Playlists
Khutbat
Created At
Dec 18, 2025