نبوی رہنمائی کی روشنی میں وسعتِ نظری، اعتدال اور امت کی ذمہ داری
خطبہ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ
بتاریخ: 14؍جمادی الثانی 1447ھ /5؍دسمبر 2025ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس
خطبے کی راہنما قرآنی آیت
وَ كَذٰلِكَ جَعَلْنٰكُمْ اُمَّةً وَّسَطًا لِّتَكُوْنُوْا شُهَدَآءَ عَلَى النَّاسِ وَ یَكُوْنَ الرَّسُوْلُ عَلَیْكُمْ شَهِیْدًاؕ- (البقرۃ:143)
ترجمہ: اور اسی طرح ہم نے تمہیں برگزیدہ امت بنایا تاکہ تم اور لوگوں پر گواہ ہو اور رسول تم پر گواہ ہو
۔۔۔۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔۔ 👇
0:00 آغاز
00:38 انبیاء کی تعلیمات اور جدوجہد کا محور
06:05 انبیاء کی بعثت کا مقصد ؛انسانیت کی راہ میں حائل رکاوٹوں کا خاتمہ
11:58 خاتم النبیین کی امت کے لیے جامع راہنمائی
19:01 ادھوری، تنگ نظر، خارجی اور تکفیری ذہنیت کا جائزہ
26:41 زندگی کے تمام شعبوں میں ہم آہنگی کا دینی تصور
29:12 انتہا پسندی کے اسباب و وجوہات اور اس کا حل
34:49 امت وسط کی حقیقت اور نبوی راہنمائی اور عصر حاضر کا بنیادی تقاضا
39:21 امت وسط کی اولین ذمہ داری؛ قومی اصولوں پر فکراورنظام کی
https://www.rahimia.org/
https://facebook.com/rahimiainstitute/
منجانب رحیمیہ میڈیا