ہمہ گیر انسانی ترقی کے لیے عدل اور میزان کا قرآنی فکر

Description

ہمہ گیر انسانی ترقی کے لیے عدل اور میزان کا قرآنی فکر

خطبہ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ
بتاریخ: 29؍جمادی الاولیٰ 1447ھ /21؍نومبر 2025ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس

خطبے کی راہنما قرآنی آیت
لَقَدْ اَرْسَلْنَا رُسُلَنَا بِالْبَیِّنٰتِ وَ اَنْزَلْنَا مَعَهُمُ الْكِتٰبَ وَ الْمِیْزَانَ لِیَقُوْمَ النَّاسُ بِالْقِسْطِۚ-وَ اَنْزَلْنَا الْحَدِیْدَ فِیْهِ بَاْسٌ شَدِیْدٌ وَّ مَنَافِعُ لِلنَّاسِ وَ لِیَعْلَمَ اللّٰهُ مَنْ یَّنْصُرُهٗ وَ رُسُلَهٗ بِالْغَیْبِؕ-اِنَّ اللّٰهَ قَوِیٌّ عَزِیْزٌ (الحدید:25)
ترجمہ: البتہ ہم نے اپنے رسولوں کو نشانیاں دے کر بھیجا اور ان کے ہمراہ ہم نے کتاب اور ترازوئے (عدل) بھی بھیجی تاکہ لوگ انصاف کو قائم رکھیں اور ہم نے لوہا بھی اتارا جس میں سخت جنگ کے سامان اور لوگوں کے فائدے بھی ہیں اور تاکہ اللہ معلوم کرے کہ کون اس کی اور اس کے رسولوں کی غائبانہ مدد کرتا ہے بے شک اللہ بڑا زور آور غالب ہے۔

۔۔۔۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔۔ 👇
0:00 آغاز
0:56 میزان اور سماجی نظام میں توازن
6:34 تخلیق انسان اور میزان
11:25 انبیاء کی بعثت اور دین کا حقیقی مقصد؛انسانیت گیر عدل کا نظام
16:00 انبیاء کا مخالف، مسخ شدہ مذہب
21:13 سچے مذہب کی علامت اور معیار
26:06 اختیارات میں ارتکاز اور توازن کے سماجی اثرات کا تجزیہ
32:44 لوہے کی صنعت میں اجتماع انسانی کا مفاد اور عصری تقاضے
38:41 اجتماعی ترقی اور تمدنی ارتقاء کے لیے عدل کا اصول
41:47 عدل اور میزان کا سماجی مفہوم
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔

https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا

Playlists
Khutbat
Created At
Nov 26, 2025