دینِ انسانیت کی روشنی میں انسان دشمن متکبر تصورِ حیات کا جائزہ
خُطبۂ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن
حفظه الله تعالیٰ
بتاریخ: 17؍ جمادی الاخریٰ 1446ھ / 20؍ دسمبر 2024ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس
خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی:
وَكَمۡ اَهۡلَـكۡنَا مِنۡ قَرۡيَةٍ بَطِرَتۡ مَعِيۡشَتَهَا ۚ فَتِلۡكَ مَسٰكِنُهُمۡ لَمۡ تُسۡكَنۡ مِّنۡۢ بَعۡدِهِمۡ اِلَّا قَلِيۡلًا ؕ وَكُنَّا نَحۡنُ الۡوٰرِثِيۡنَ۔
(28 - القصص: 58)
ترجمہ: اور کتنی غارت کردیں ہم نے بستیاں جو اترا چلی تھیں اپنی گزران میں اب یہ ہیں ان کے گھر آباد نہیں ہوئے ان کے پیچھے مگر تھوڑے اور ہم ہیں آخر کو سب کچھ لینے والے
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
0:00 آغاز خطبہ
0:39 اجتماعِ انسانی کی وحدت اور دینِ انسانیت
4:49 دینِ اسلام کی تکمیل اور اختلافِ شرائع کی وجوہات
9:25 دین کو مسخ کرنے کا عمل اور احیائے دین کا نبویؐ طریقہ
12:41 خلافتِ باطنہ کا تصور اور خلافتِ ظاہرہ کی اَساس
17:52 بعثتِ نبویؐ کے مقاصد اور تکمیلِ مقاصد کے اُصول
21:52 طبقاتی معیشت اور متکبرانہ تصور کا انجام
26:52 نسل پرستانہ اور فاسد مذہبی تصورات
31:22 تقدیر کا مروّجہ تصور اور حیوانی بنیاد پر قائم فلسفے
38:19 نسلی برتری کی بنیاد پر قائم عالمی نظام
41:47 انسانی مساوات، احترام، حقوق کا علم بردار دِین
49:15 انسانی عزت کا معیار اور تاریخ کا سبق
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا