خطبہ جمعہ/ قرآن حکیم کے نظامِ حکمت کی جامعیت اور اس کے اثرات .../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

Description

قرآن حکیم کے نظامِ حکمت کی جامعیت
اور اس کے اثرات و نتائج

خُطبۂ جمعۃ المبارک:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

بتاریخ: یکم؍ جمادی الثانی 1445ھ / 15؍ دسمبر 2023ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ)، لاہور

خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی و حدیثِ نبوی ﷺ:

آیتِ قرآنی:
یُّؤْتِی الْحِكْمَةَ مَنْ یَّشَآءُۚ وَ مَنْ یُّؤْتَ الْحِكْمَةَ فَقَدْ اُوْتِیَ خَیْرًا كَثِیْرًاؕ، وَ مَا یَذَّكَّرُ اِلَّاۤ اُولُوا الْاَلْبَابِ۔ (2 – البقرۃ: 269)
ترجمہ: ”عنایت کرتا ہے سمجھ جس کسی کو چاہے، اور جس کو سمجھ ملی اس کو بڑی خوبی ملی۔ اور نصیحت وہی قبول کرتے ہیں جو عقل والے ہیں“۔

حدیثِ نبوی ﷺ:
خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ۔ (صحیح بخاری، حدیث: 5027)
ترجمہ: ”تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن مجید پڑھے اور پڑھائے“۔

۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

1:14  قرآن حکیم کی حقانیت سے مسلمانوں کا رشتہ اور تاریخی معمول
2:37  قرآن حکیم کے احکام و شرائع کے ساتھ ساتھ حکمتِ قرآن کو جاننے کی اہمیت
7:04  نظریہ و فکر کے منہج کو ایک مربوط علمی نظام کی بنیاد پر سمجھنے کی اہمیت
14:45   قرآنی حکمت کی تعریف و حکمت اور عقل کا باہمی تعلق اور اس کے لوازمات
21:28 احکامِ شرع اور عبادات کے حکم میں حکمت کے لحاظ کا اہتمام
25:50: اقترابات کے ساتھ ساتھ ارتفاقات میں بھی حکمت کا اہتمام اور لحاظ
27:30 قومی اور بین الاقوامی نظام میں مصالح اور مفاسد پر غور و فکر کی اہمیت
31:57 امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے فکر کی نادر خصوصیت
32:53 علم المصالح و المفاسدکے سلسلے میں انبیاؑ اور حکما کی خدمات
44:07 علم المصالح و المفاسدکے حوالے سے ماہرین کی رائے کی اہمیت
54:11  حکمت سے عاری مذہبی طبقوں کے فیصلوں کے نتائج
59:45 تحریکاتِ آزادی کے خلاف کردار ادا کرنے والے مذہبی اور سیاسی طبقے
1:06:22 امسال ادارہ رحیمیہ علومِ قرانیہ لاہور میں دورۂ تفسیرِ قرآن کا اہتمام

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Playlists
Khutbat
Created At
Dec 17, 2023