خطبہ جمعہ/ اپنی قوم کی آزادی کے لیے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی... / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

Description

اپنی قوم کی آزادی کے لیے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی قائدانہ جدوجہد اور
آزاد لیڈر شپ کی خصوصیات

خُطبۂ جمعۃ المبارک:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

بتاریخ: 23؍ محرم الحرام 1445ھ / 11؍ اگست 2023ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی:
وَ اِذْ نَادٰى رَبُّكَ مُوْسٰۤى اَنِ ائْتِ الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَۙ، قَوْمَ فِرْعَوْنَؕ اَلَا یَتَّقُوْنَ۔ (26 – الشُّعَراء: 10-11)
اردو ترجمہ: "اور جب پکارا تیرے رب نے موسیٰ کو کہ جا اُس گناہ گار قوم کے پاس، قومِ فرعون کے پاس، کیا وہ ڈرتے نہیں؟"

خطبے کے چند مرکزی نکات

01:18 دینِ اسلام اپنے نظریات کے حوالے سے تمام شعبوں میں جامع اور معتدل ہے
07:54 انبیا علیہم السلام کی تعلیمات اور جدوجہد ہر قوم کے لیے نمونہ ہیں
12:57 انسان کی سمجھ بوجھ کا سانچہ اس کے ماحول سے تیار ہوتا ہے
16:47 حکمران کی عزت اور اہمیت اس کے کردار کے تناظر میں طے ہوتی ہے
23:04 غلام قوموں کی آزادی کے لیے تاریخ کے مطالعے کی ناگزیر ضرورت و اہمیت
26:09 انسان ہمیشہ اپنے ماحول اور اپنے جیسے لوگوں سے سیکھتا ہے
28:51 قرآن حکیم کی نظر میں ہر دور کی ظالم قوم کی پہچان کا پیمانہ
35:35 حضرت موسیٰ علیہ السلام کی مدین سے واپسی اور توکل علی اللہ
40:02 حضرت موسیٰ علیہ السلام کی حضرت ہارون علیہ السلام کو ساتھ لے جانے کی حکمت
47:14 اصل حکمران اپنے منیجروں کو انتخابات کے میدان میں اُتارتے ہیں۔
52:50 حضرت موسیٰ اور حضرت ہارون علیہما السلام‘ فرعون کے دربار میں
59:12 حضرت موسیٰ اور حضرت ہارون علیہما السلام کا اپنی قوم کی آزادی کا دوٹوک مطالبہ
1:03:31 حضرت موسیٰ علیہ السلام کا فرعون کے دربار میں اس سے مکالمہ
1:11:52 آزاد ریاست کی حقیقی لیڈر شپ کی دو بڑی خصوصیات؛ حکم اور علم
1:31:01 اگست کے مہینے میں مکمل اور کامل آزادی کی حقیقت معلوم کرنے کی ضرورت و اہمیت



پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Playlists
Khutbat
Created At
Aug 15, 2023