خطبہ جمعہ/ قرآن حکیم میں فکر و تدبُّر کی اہمیت اور ... / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

Description

*قرآن حکیم میں فکر و تدبُّر کی اہمیت*

*اور دینی تعلیم و تربیت کے مراکز کی ذمہ داریاں*



*خُطبۂ جمعۃ المبارک:*

حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری



*بتاریخ:* 16؍ محرم الحرام 1445ھ / 4؍ اگست 2023ء

*بمقام:* جامعہ تعلیم القرآن، ریلوے مسجد، ہارون آباد، ضلع بہاولنگر



*خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی و حدیثِ نبوی ﷺ:*



*آیاتِ قرآنی:*

*1۔* وَاَنۡزَلۡنَاۤ اِلَيۡكَ الذِّكۡرَ لِتُبَيِّنَ لِلنَّاسِ مَا نُزِّلَ اِلَيۡهِمۡ وَلَعَلَّهُمۡ يَتَفَكَّرُوۡنَ‏۔ ( 16 - النحل: 44)

ترجمہ: "اتاری ہم نے تجھ پر یہ یادداشت کہ تو کھول دے لوگوں کے سامنے وہ چیز جو اتری ان کے واسطے"۔)



*2۔* اِنَّا نَحۡنُ نَزَّلۡنَا الذِّكۡرَ وَاِنَّا لَهٗ لَحٰـفِظُوۡنَ۔ ( 15 - الحجر: 9)

ترجمہ: "ہم نے اَپ اتاری ہے یہ نصیحت، اور ہم آپ اس کے نگہبان ہیں"۔



*حدیثِ نبوی ﷺ:*

"خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ"۔ (صحیح بخاری، حدیث: 5027)

ترجمہ: "تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن مجید پڑھے اور پڑھائے"۔



*۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇





1:35 قرآن حکیم کی مقدس تعلیمات اور تعلق مع اللہ میں ان کا کردار

4:05 خانۂ کعبہ کے انسانیت کے لیے انوارات اور اس کا جاری و ساری فیضان

6:01 انسانی قلوب کی صفائی اور ترقی میں ذکرُ اللہ کی ضرورت و اہمیت

 9:26 قرآن حکیم کا انسانی قلوب سے تعلق اور اس کی اظہر من الشمس حقیقت

18:28  خلیفۂ ثالث حضرت عثمان غنیؓ کے دور میں متعدد مصاحفِ قرآنی کی تیاری

 23:38 حفاظتِ قرآن حکیم کا نظام اور دریافت شدہ صحیفۂ قرآنی کا واقعہ

 25:33 آخرت میں انسان سے نماز کا سوال اور نماز کی روح اور اثرات و نتائج

 32:11 قرآن حکیم میں نماز اور زکوٰۃ کا اکٹھے ذکر کرنے کی بلیغ حکمت

 37:21 قلبِ انسانی، حجرِ اَسود اور خانۂ کعبہ کے گرد طواف کے انسانیت گیر اثرات

46:34 زکوٰۃ کے مکلف اُمرا سے زکوٰۃ وصول کرکے غربا کو تقسیم کرنے کی حکمت

 49:34 عباداتِ الٰہی کا انسانی معاملات سے تعلق اورایک غلط فہمی کا ازالہ

 52:50 قرآن حکیم کی تعلیمات میں غور و فکر اور تدبر کی ضرورت و اہمیت

1:00:21 حفظِ قرآن کا نظام سینہ بہ سینہ انتقال کی آسان اور عصری مثال سے تفہیم

1:03:34 حضرت محمد ﷺ کی وفات کے وقت خلیفۂ اَوّل کا آیتِ قرآنی سے تفقُّہ اور بصیرت کا پیغام

1:14:21 مدارس کے نظام میں حریتِ فکر کی بقا کے لیے حضرت نانوتویؒ کا شعور

1:20:33 آج مدارسِ دینیہ کے نظامِ تعلیم و تربیت کے لیے نقصان دہ رویے

 1:23:16 دینی مدارس کا نظام چلانے کے لیے مضبوط اعصاب اور حریتِ فکر ضروری ہے

  1:28:28 سرمایہ دارانہ سودی معاشی نظام میں علمائے کرام کی ذمہ داری

  1:32:38 صحیح علم اور مہارتوں کو سیکھنے کی ضرورت اور اہمیت

   1:36:25 بے عمل حافظِ قران کے بارے میں حضور ﷺ کا خواب میں مشاہدہ

    1:41:14 انسان کے آخری درست انجام کے لیے خاتمہ بالایمان شرط ہے




پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Playlists
Khutbat
Created At
Aug 07, 2023