قرض میں دی ہوئی رقم زکوٰۃ کی مد میں معاف کرنا
Zakat & Charity(1)میں نے تین سال پہلے ایک شخص کو قرض حسنہ کے طور پر پیسے دیے اور اس شخص نے جلد واپس کرنے کا ارادہ ظاہر کیا، لیکن مالی مشکلات کے سبب وہ قرض واپس نہیں کر پارہا۔ کیا اس شخ…
Lahoreزکوٰۃ کن چیزوں پر فرض ہے؟
Zakat & Charityزید اور بکر دو بھائی ہیں، دونوں شادی شدہ اور دونوں اپنے کمپیوٹر ٹریننگ ادارے میں شارٹ کورسز کرواتے ہیں، نفع اور نقصان میں برابر کے شریک ہیں۔ ان کی موجودہ مالی صورتِ حال …
Rawalpindiبینک سے ملنے والے منافع سے زکوٰۃ کی ادائیگی
Zakat & Charityکیا بینک میں رکھی ہوئی رقم سے حاصل ہونے والے منافع سے زکوٰۃ ادا کی جاسکتی ہے؟ مجھے اصل رقم جو ریٹائرمینٹ پر ملی ہے، اس کو میں نے بینک میں فکس کرایا ہے تاکہ حاصل شدہ رقم س…
Rawalpindiفوت شدہ شخص کی طرف سے زکوٰۃ ادا کرنا
Zakat & Charityایک شخص، جس پر زکوٰۃ واجب تھی، زکوٰۃ ادا کرنے سے قبل فوت ہوگیا، جب کہ اس کی اولاد نابالغ ہے۔ کیا مالِ میراث سے اس کی بیوہ اس کی طرف سے زکوٰۃ ادا کرسکتی ہے یا نہیں؟
Burewalaبیوی کے زیورات کی زکوٰۃ کس پر واجب ہے؟
Zakat & Charityمیری اہلیہ کے پاس زیورات ہیں، تو کیا زکوٰۃ مجھے ادا کرنی ضروری ہے یا اہلیہ خود اپنے مال کی زکوٰۃ ادا کرے گی؟
Londonتجارت کی نیت سے تعمیر کیے جانے والے مکان پر زکوٰۃ کا حکم
Zakat & Charityزید زمین خرید کر اس پر مکان بنا رہا ہے۔ اور اس کی نیت مکان بیچنے کی ہے۔ مکان کی تعمیر ابھی مکمل نہیں ہوئی، تو کیا اس مکان کی زکوٰۃ ادا کرنا لازم ہے یا نہیں؟
Burewalaزکوٰۃ اصل مستحق کو ہی دی جائے
Zakat & Charityایک نہایت غریب اور مستحق خاندان ہے جس میں والد اور دو بیٹے شامل ہیں۔ والد کی آمدنی غیر مستقل نوعیت کی ہے، یعنی بسا اوقات کام ملتا ہے اور بسا اوقات نہیں۔ ایک بیٹا روزانہ …
Mehrabpurزکوٰۃ کی رقم سے سکول میں سولر سسٹم لگوانے کا حکم
Zakat & Charityایک شخص پر زکوۃ فرض ہے اگر وہ زکوۃ کے پیسے سکول میں سولر لگوانے پر خرچ کردے تو کیا اس سے زکوۃ ادا ہو جائے گی؟
پراویڈنٹ فنڈ پر زکوٰۃ کا حکم
Zakat & Charityکیا پراویڈنٹ فنڈ پر زکوٰۃ فرض ہے؟ فنڈ ادارے کے اکاؤنٹ میں ہوتا ہے اور نوکری چھوڑنے پر ملتا ہے۔ اس فنڈ میں سے قرض لیا جا سکتا ہے اور کچھ حالات میں پرمننٹ بھی لیے جا سکتے ہ…
نوشہرہعلاج کی غرض سے زکوٰۃ کی رقم استعمال کرنے کا حکم
Zakat & Charityمفتی صاحب ميں سعودی عرب میں مزدوری کرتا ہوں جتنا ميں کماتا ہوں اس سے گھر کا نظام چلاتا ہوں میرے چار بچے ہیں اور بیوی ہے جو تقريباً پندرہ سال سے گھٹنوں کے مرض میں مبتلا ہے…
چکوال