رضاعی بھائی کی بہن سے نکاح کا حکم
Sucklingمیری والدہ نے بچپن میں میرے پھپھو کے بیٹے کو دودھ پلایا تھا تو کیا میں اس کی چھوٹی بہن (پھپھو کی بیٹی) سے نکاح کر سکتا ہوں؟ اس نے والدہ کا دودھ نہیں پیا ہے۔
Multanکسی رضاعی بھائی سے نکاح جائز نہیں ہے
Sucklingایک خاتون (الف) نے دوسری خاتون (ب) کی چھوٹی بچی (لڑکی) کو ایک دفعہ دودھ پلایا اب اس لڑکی کا نکاح اُسی خاتون کے کن بیٹوں سے جائز ہے اور کن سے نہیں؟ میں نے یہ سنا ہـے کہ ج…
Burewala