پیشہ ور بھکاریوں کے ساتھ کیسا رویہ رکھا جائے؟
Rights and Social Etiquetteپیشہ ور بھکاری کو ڈانٹا یا اسے سخت الفاظ کہنا کیسا ہے؟ کچھ بھکاری اس قدر ضدی ہوتے ہیں کہ بار بار منع کرنے سے بھی باز نہیں آتے اور مانگتے رہتے ہیں۔ تو ان جیسے بھکاریوں کے…
Haroonabadپیشہ ور بھکاریوں کو زکوٰۃ و صدقات دینا
Rights and Social Etiquetteآج کل مانگنا ایک پیشہ بن چکا ہے۔ صاحبِ نصاب ہونے کے باوجود پیشہ ور لوگ بھیک مانگتے ہیں۔ ایسے لوگوں کو زکوٰۃ اور صدقات دینا درست ہے یا نہیں؟
Lahoreدینی کاموں میں مشغول لوگوں کو سلام کہنا
Rights and Social Etiquetteایک شخص قرآن مجید کی تلاوت کر رہا ہے اور ایسے ہی کچھ لوگ دینی مسائل پر بحث کر رہے ہیں تو آنے والے شخص کے لیے سلام کہنا چاہیے یا نہیں؟
Lahoreمسلمان کو گالی دینے اور اس سے لڑنے پر وعید
Rights and Social Etiquetteجو بندہ اپنے محسن بڑے بھائی کو حرامی کہے اور ماں بہن کی غلیظ گالیاں بھی دے، ایسے بندے کے بارے میں اسلام کیا کہتا ہے؟ اور ایسے نا خلف سے کس طرح بچا جاسکتا ہے؟ کیا وہ ماں …
Lahoreوالدین پر خرچ کرنا
Rights and Social Etiquetteزید کے والد نے میری والدہ کے علاوہ دو شادیاں یعنی ٹوٹل تین شادیاں کی ہوئی ہیں۔ زید نے اپنی سگی والدہ کو مستقل اپنے پاس بیرون ملک رکھا ہوا ہے، جب کہ والد صاحب پاکستان میں…
جھنگقادیانیوں کے ساتھ تعلقات کی شرعی حیثیت
Rights and Social Etiquetteکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بابت کہ قادیانیوں کے ساتھ لین دین، تجارت، کھانا پینا اور ان کی مرگ پر تعزیت کا حکم کیا ہے؟
کراچیلے پالک اولاد کی شرعی حیثیت
Rights and Social Etiquetteعتیق الرحمن کی اپنی کوئی اولاد نہیں ہے۔ اس نے اپنی سگی بہن سے اسکی بیٹی گود لی ہے۔ اب وہ یہ پوچھنا چاہتا ہے کہ اس لے پالک بیٹی کے سرکاری ریکارڈ کے اندراج میں اس لڑکی کے…
Burewalaوالدین کی بات کس حد تک ماننا ضروری ہے
Rights and Social Etiquetteکیا ہمیں ہر چیز میں والدین کا حکم ماننا لازمی ہے؟ جیسا کہ میرے والدین پڑھے لکھے نہیں ہیں اور وہ کہتے ہیں کہ ساتھ والی یونیورسٹی میں پڑھ لو، حالانکہ میرا ایڈمیشن بہت بڑی…
خانپورظلم میں تعاون کرنے والے اور ظالموں سے تعلقات رکھنے والے خود بھی ظالم ہیں
Rights and Social Etiquetteمیں پاناما کا رہنے والا ہوں۔ پوچھنا یہ ہے کہ ہمارے ہاں ایک مسلم کمیٹی ہے، وہ عید کے موقع پر ان یہودیوں کو مٹھائی اور عید کارڈ بھیجتے ہیں جو اسرائیل کے کھلے عام حامی و م…
Panamaملازمت سے مشروط چھوٹی داڑھی مونڈنے (کلین شیو کرنے) کا حکم
Rights and Social Etiquetteمیں نے جاب کے لیے ایک نیو کمپنی جوائن کی ہے جو ایک گورنمینٹ سیکٹر کا کھانا فراہم کرتی ہے تو ان کی ڈیمانڈ ہے کہ آپ ہائیجین انسپیکٹر ہیں، فوڈ سیفٹی آفیسر ہیں لہذا آپ کی ش…
Lahore