Fatwa Online

This page is dedicated to answering the religious questions of our readers. We aim to provide clear, informative, and helpful responses to a wide range of inquiries. If you have any questions, feel free to ask, and we'll do our best to address them comprehensively.

کیا حالتِ احرام میں چھتری کا استعمال جائز ہے؟

Hajj & Umrah

حالتِ احرام میں سر پر ہاتھ والی چھتری سے سایہ کرنا کیسا ہے؟ کیا اس چھتری کا استعمال سر کو ڈھانپنے کے حکم میں نہیں ہوگا؟

Nowshera

میقات سے بغیر احرام گزرنے کا حکم

Hajj & Umrah

ایک شخص مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ عمرہ کی نیت سے گیا لیکن میقات سے بغیر احرام کے گزرا اور عمرہ ادا کرلیا تو کیا اس پر دم لازم ہے؟

Lahore

عمرہ سے پہلے یا دوران عمرہ شوہر کی فوتگی کی صورت میں بیوہ کی عدت کا حکم

Hajj & Umrah

اگر خدانخواستہ عمرہ کے دوران یا گھر سے سفر شروع ہونے سے پہلے شوہر کی وفات ہوجائے تو عورت کے لئے کیا حکم ہے؟

Lahore

حالتِ احرام میں انڈر ویئر (Underwear) پہننے کا حکم

Hajj & Umrah

میں نے آمدہ ماہ حج پر جانا ہے۔ مجھے پیشاب کے بعد قطرے آجاتے ہیں، جس کے لیے میڈیسن بھی لے رہا ہوں۔ کیا میں احرام کے نیچے انڈر ویئر (Underwear) پہن سکتا ہوں؟

Gujranwala

حدودِ حرم سے باہر احرام کھولنا

Hajj & Umrah

زید اپنی ملازمت کے سلسلے میں جدہ میں مقیم ہے۔ عمرہ کرنے کے ارادے سے احرام باندھ کر حرم مکہ (زادہا اللہ شرفاً) میں داخل ہوا اور سعی صفا و مروہ سے فارغ ہوکر جدہ واپس ہوگیا …

Jeddah، Saudi Arab

اشہر حج میں عمرہ کرنا

Hajj & Umrah

مفتی صاحب! رہنمائی فرما دیں کہ ایک متوسط گھرانے کا فرد حج کی ادائیگی سے پہلے عمرہ کرنے چلا جاتا ہے، تو کیا اس پر اب حج فرض ہوجائے گا؟ جب کہ وہ استطاعت نہیں رکھتا.

Rawalpindi

کسی شخص کو ثواب پہنچانے کے لیے عمرہ کرنا

Hajj & Umrah

کیا کسی شخص کو ثواب پہنچانے کے لیے عمرہ کیا جاسکتا ہے؟ اگر ہاں تو اس کا کیا طریقہ ہے؟

Dubai

احرام کے بغیر مکہ مکرمہ جانے کا حکم

Hajj & Umrah

عمرے کے سفر میں مکہ مکرمہ پہنچنے پر احرام باندھا جاسکتا ہے؟ کیا اس کے لیے مسجد عائشہ جانا پڑے گا؟

Bahawalnagar

ٹیوبلر احرام پہننے کا حکم

Hajj & Umrah

آج کل حج و عمرہ کے لیے ”ٹیوبلر احرام“ رائج ہے، جس کے دونوں کنارے آپس میں ملے ہوتے ہیں۔ کیا یہ احرام پہننا جائز ہے؟

Noshehra

حالتِ احرام میں موذی جانوروں کو مارنا

Hajj & Umrah

​ محرِم کے لیے احرام کی حالت میں کون کون سے موذی جانوروں کو مارنا جائز ہے؟ اور کیا موذی جانوروں کو ان کے حملے سے قبل بھی مار سکتا ہے یا نہیں؟ زید کی حالتِ احرام میں بچھو پ…

Lahore