کیا حالتِ احرام میں چھتری کا استعمال جائز ہے؟
Hajj & Umrahحالتِ احرام میں سر پر ہاتھ والی چھتری سے سایہ کرنا کیسا ہے؟ کیا اس چھتری کا استعمال سر کو ڈھانپنے کے حکم میں نہیں ہوگا؟
Nowsheraمیقات سے بغیر احرام گزرنے کا حکم
Hajj & Umrahایک شخص مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ عمرہ کی نیت سے گیا لیکن میقات سے بغیر احرام کے گزرا اور عمرہ ادا کرلیا تو کیا اس پر دم لازم ہے؟
Lahoreعمرہ سے پہلے یا دوران عمرہ شوہر کی فوتگی کی صورت میں بیوہ کی عدت کا حکم
Hajj & Umrahاگر خدانخواستہ عمرہ کے دوران یا گھر سے سفر شروع ہونے سے پہلے شوہر کی وفات ہوجائے تو عورت کے لئے کیا حکم ہے؟
Lahoreحالتِ احرام میں انڈر ویئر (Underwear) پہننے کا حکم
Hajj & Umrahمیں نے آمدہ ماہ حج پر جانا ہے۔ مجھے پیشاب کے بعد قطرے آجاتے ہیں، جس کے لیے میڈیسن بھی لے رہا ہوں۔ کیا میں احرام کے نیچے انڈر ویئر (Underwear) پہن سکتا ہوں؟
Gujranwalaحدودِ حرم سے باہر احرام کھولنا
Hajj & Umrahزید اپنی ملازمت کے سلسلے میں جدہ میں مقیم ہے۔ عمرہ کرنے کے ارادے سے احرام باندھ کر حرم مکہ (زادہا اللہ شرفاً) میں داخل ہوا اور سعی صفا و مروہ سے فارغ ہوکر جدہ واپس ہوگیا …
Jeddah، Saudi Arabاشہر حج میں عمرہ کرنا
Hajj & Umrahمفتی صاحب! رہنمائی فرما دیں کہ ایک متوسط گھرانے کا فرد حج کی ادائیگی سے پہلے عمرہ کرنے چلا جاتا ہے، تو کیا اس پر اب حج فرض ہوجائے گا؟ جب کہ وہ استطاعت نہیں رکھتا.
Rawalpindiکسی شخص کو ثواب پہنچانے کے لیے عمرہ کرنا
Hajj & Umrahکیا کسی شخص کو ثواب پہنچانے کے لیے عمرہ کیا جاسکتا ہے؟ اگر ہاں تو اس کا کیا طریقہ ہے؟
Dubaiاحرام کے بغیر مکہ مکرمہ جانے کا حکم
Hajj & Umrahعمرے کے سفر میں مکہ مکرمہ پہنچنے پر احرام باندھا جاسکتا ہے؟ کیا اس کے لیے مسجد عائشہ جانا پڑے گا؟
Bahawalnagarٹیوبلر احرام پہننے کا حکم
Hajj & Umrahآج کل حج و عمرہ کے لیے ”ٹیوبلر احرام“ رائج ہے، جس کے دونوں کنارے آپس میں ملے ہوتے ہیں۔ کیا یہ احرام پہننا جائز ہے؟
Noshehraحالتِ احرام میں موذی جانوروں کو مارنا
Hajj & Umrah محرِم کے لیے احرام کی حالت میں کون کون سے موذی جانوروں کو مارنا جائز ہے؟ اور کیا موذی جانوروں کو ان کے حملے سے قبل بھی مار سکتا ہے یا نہیں؟ زید کی حالتِ احرام میں بچھو پ…
Lahore