Fatwa Online

This page is dedicated to answering the religious questions of our readers. We aim to provide clear, informative, and helpful responses to a wide range of inquiries. If you have any questions, feel free to ask, and we'll do our best to address them comprehensively.

کسی عذر کے سبب اعتکاف توڑنا

Fasting & Aitekaf

میری والدہ رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں اعتکاف بیٹھی تھیں۔ دورانِ اعتکاف میری والدہ کے بھائی (میرے ماموں) کا انتقال ہو گیا۔ جس کی وجہ سے ان کو اعتکاف توڑنا پڑا۔ اس کی ق…

Lahore

روزے کی حالت بیوی سے مباشرت کرنا

Fasting & Aitekaf

​ایک شخص روزے کی حالت میں بیوی کے پاس چلا گیا اور مباشرت کرلی۔ اب روزے کا کیا حکم ہے؟

Sukkur

غیر مسلم کی بھیجی ہوئی افطاری سے افطار کرنا

Fasting & Aitekaf

اگر کوئی غیر مسلم افطاری کے وقت روزہ داروں کے لیے کھجور وغیرہ بھجوائے تو اس سے روزہ کھولنا جائز ہے یا نہیں؟

Swat

روزے کی حالت میں خون کا عطیہ دینا

Fasting & Aitekaf

ایک مریض موت و حیات کی کش مکش میں ہے اور اس کا انتہائی اہم آپریشن ہوا ہے، جس کے لیے خون دینا ضروری ہے۔ تو کیا روزے کی حالت میں ایسے مریض کو خون دیا جا سکتا ہے؟

Lahore

روزے کی حالت میں قے آنے کے بعد کھانے پینے کا حکم

Fasting & Aitekaf

ایک شخص کو روزے کی حالت میں قے/الٹی آئی، جس سے وہ سمجھا کہ روزہ ٹوٹ گیا ہے۔ اور اس کے بعد اس نے عمداً کچھ کھا پی لیا، تو اس کا کیا حکم ہے؟

Lahore

قضا روزوں کا فدیہ کیسے ادا کریں؟

Fasting & Aitekaf

ایک خاتون نے 14 سال روزے نہیں رکھے، ان کا فدیہ کیسے ادا ہوگا؟

Lahore

دورانِ روزہ حیض کا خون آجائے تو کیا کریں؟

Fasting & Aitekaf

اگر روزے کے دوران کسی عورت کو حیض شروع ہوجائے تو کیا اسے فوراً روزہ توڑ دینا چاہیے یا وہ مغرب تک روزہ جاری رکھے؟ اور کیا اس دن کا روزہ شمار ہوگا یا اس کے بعد میں قضا روزہ…

Lahore

بواسیر کے سبب نکلنے والے خون سے روزے کا حکم

Fasting & Aitekaf

بواسیر کی بلیڈنگ (خون نکلنے) سے روزے پر کیا اثر پڑتا ہے؟ اس حوالے سے رہنمائی فرما دیں!

Islamabad

پل اپ پینٹ (Pull up pant) پہننے والے شخص کے لیے روزے کا حکم

Fasting & Aitekaf

میرے والد صاحب پل اپ پینٹس (Pull up pants) استعمال کرتے ہیں, کیوں کہ وہ کسی کے سہارے کے بغیر واش روم نہیں جا سکتے۔ کیا اسلام انہیں اس حالت میں روزہ رکھنے کی اجازت دیتا ہ…

Lahore

روزے کی حالت میں انہیلر استعمال کرنا

Fasting & Aitekaf

روزے کی حالت میں انہیلر استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟

Hasan Abdal