
اَخلاقِ اربعہ کے حصول کے راستے کی رُکاوٹیں
افکار شاہ ولی اللہؒ از مولانا مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
جنوری 09, 2021
امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : ’’جاننا چاہیے کہ (اَخلاقِ اربعہ کو حاصل کرنے میں) تین بڑے حِجابات ہیں: …