حضرت آدمؑ کے زمین پر آنے کا سبب
دروس القرآن الحکیم از مولانا مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
اپریل 06, 2020
فَأَزَلَّهُمَا الشَّيطانُ عَنها فَأَخرَجَهُما مِمّا كانا فيهِ ۖ وَقُلنَا اهبِطوا بَعضُكُم لِبَعضٍ عَدُوٌّ ۖ وَلَكُم فِي الأَرضِ مُستَقَرٌّ وَمَتاعٌ إِلىٰ حينٍ (36:2) (پھر ہلا دیا شیطان نے ان کو اس جگہ سے، پھر نکالا اُن کو…