حُجّةُ اللّٰه البالِغة :34 /سیاسة الأعوان" (اجتماعی نظم و نسق.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

تفصیل

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف
حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس

درس :34
مبحثِ سوم: انسانی ضروریات و احتیاجات کی تسکین پر مبنی نظامِ ارتفاقات

باب: 08
سیاسة الأعوان" (اجتماعی نظم و نسق کے قیام میں حکمران کے معاونین کا کردار) شرائط، خصوصیات اور شعبہ جاتی تقسیم اور امور کی اہمیت

مُدرِّس:

حضرت مولانا شاہ مفتی
عبد الخالق آزاد رائے پوری

بتاریخ: 19 ؍ ستمبر 2018ء

بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇

0:09 سیاسة الاعوان" کی اصطلاح کی وضاحت"

(حکمرانوں کے معاونین اور وزرا کے اساسی اصول، شرائط)

11:07 اگر کوئی ذمہ دار مقررہ شرائط کی پابندی نہ کرئے، تو وہ معزولی کا مستحق ہے ، اور ایسا نہ کرنے والا مملکت میں خیانت و فساد کا مجرم ہے۔

17:38 حکمران کو مردم شناس اور موجود جبلت کی استعداد و استطاعت کے مطابق کام سپرد کرنا چاہیے۔

ریاست کے معاون بنیادی شعبوں کی نشاندھی

عدل و انصاف کی بنیاد پر ٹیکس کی تشخیص و تعیین

متفقہ اور اجماعی اصول ہے کہ ٹیکس صرف مالدار سے وصول کیا جائے گا.

30:18 عسکری قوت پر سربراہ مملکت کو مکمل کنٹرول ہونا ضروری ہے

"سائس الفرس" کی مثال سے فوجی لشکر کی تربیت، نظم و نسق اور اس کو نظم وضبط میں رکھنے کی وضاحت

44:33 وزرا کی تعداد کا تعین حقیقی ضرورت اور اور معروضی حالات کے تابع ہے۔

معاونين کی درج ذیل پانچ اقسام

46:23 (1) قاضی (چیف جسٹس) اور اس کی شرائط

54:53 (2) امیر الغزاة ( چیف آف آرمی سٹاف) اور اس کی صفات

57:34 (3) سائس المدینه (سربراہ مملکت کے ماتحت وزیر اعظم) اور صفات و امور

1:01:44 (4) العامل (وزیر خزانہ) اور صفات و امور

1:03:00 (5) الوکیل (حکمران کی ذاتی و ریاستی امور و ضروریات کا منتظم)

1:04:43 (البدور البازغة میں سات قسموں کا ذکرہے)


پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

پلے لسٹس
حُجّةُ اللّٰه البالِغة
وقت اندراج
مئی 07, 2023