حُجّةُ اللّٰه البالِغة :29 / ارتفاقِ دوم میں فنِّ آدابِ معاش۔۔۔ / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

تفصیل

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف
حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس

درس :29

مبحثِ سوم: انسانی ضروریات و احتیاجات کی تسکین پر مبنی نظامِ ارتفاقات

باب: 03

ارتفاق دوم میں فنّ آدابِ معاش (زندگی بسر کرنے کی حکمت عملی) کی اہمیت


مُدرِّس:

حضرت مولانا شاہ مفتی
عبد الخالق آزاد رائے پوری

بتاریخ: 08 ؍ اگست 2018ء

بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *

0:21 ارتفاق اول کے گیارہ اساسی امور سے اگلے ترقی یافتہ ارتفاقِ دوم کا وجود اور اس کی پانچ حکمتیں

4:31 معاش اور معاشیات سے متعلق قدیم و جدید تقسیم اور دائرہ کار

10:08 ارتفاقِ دوم کی پانچ جماعتیں

16:21 ارتفاق دوم میں آدابِ معاش اور تجرباتی علوم، اخلاقِ فاضلہ، اور حسنِ صحبت و حسنِ مشارکت سے ان کا تعلق

37:54 فنِ آدابِ معاش کے امور کی تفصیلات

43:13 ہر قوم کے آدابِ معاشرت کے متَّفَقہ و مسلَّمہ امور

55:05 مزاجِ صالح اور ذوقِ سلیم والے لوگوں کی صفات

58:25 ہر قوم کے تہذیب و ثقافت کے مظاہر ایک دوسرے سے مختلف ہوسکتے ہیں۔


پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

پلے لسٹس
حُجّةُ اللّٰه البالِغة
وقت اندراج
مئی 02, 2023