احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف
حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس
درس :28
مبحثِ سوم: انسانی ضروریات و احتیاجات کی تسکین پر مبنی نظامِ ارتفاقات
باب: 02
ارتفاقِ اول کے گیارہ اصولوں کا تعارف
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی
عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 01 ؍ اگست 2018ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
0:00 آغاز درس
0:17 ارتفاقات کے ابتدائی اور بنیادی امور کی فہرست
2:33 البدور البازغۃ کی روشنی میں نظریۂ ارتفاقات کی عملی صورتوں کی قرار واقعی حیثیت
7:46 ارتفاقات کے معیارات
10:40 ارتفاقات کے تین ارکان اور ان کو مکمل کرنے والے پانچ امور
21:42 ارتفاقِ اول کے گیارہ اصول ، دیگر ارتفاقات میں بھی جاری رہیں گے۔
22:02 (1) لسانیاتی اظہار کے لیے لغت اور اس کی تشکیل کے تین امو
42:47 (2) غذائی ضروریات کا انتظام
45:21 (3) گھریلو ضرورت کے لیے صنعت کاری برتن وغیرہ
46:42 (4) اپنی ضرورتوں کے لیے جانوروں کو تابع بنانا
48:31 (5) رہائش کا بندوبست
49:43 (6) لباس کی تیاری
50:44 (7) شریکِ حیات کا تعین
54:16 (8) کاشتکاری کے لیے صنعتی آلات کی تیاری
55:42 (9) زرعی پیداوار کا تبادلہ اور تعاونِ باہمی
56:46 (10) درست مستحکم رائے اور مضبوط طاقتور صلاحیت کے مالک حکمران کا انتخاب
59:04 (11) خصومات و نزاعات کو نمٹانے کے لیے تسلیم شدہ قانون
1:01:52 ارتفاقات کے ان امور میں مزید بہتری کے لیے ہر قوم میں ایجاد و تقلید، جمالیاتی ذوق اور اخلاقِ فاضلہ کے اظہار کے لیے بہترین لوگوں کے باہمی مقابلے ہونے چاہیں۔
1:06:38 ارتفاقات کا علم کتابِ الٰہی اور انبیاء کا علم ہے۔
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/