حجۃ اللہ البالغہ | 017 | تکلیف اور مجازات عمل | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

تفصیل

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف
حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس

درس :17

*مبحثِ اوّل: اسبابِ تکلیفِ انسانی اور مجازاتِ عمل*


*باب:8*

قانون کی پابندی کے لازمی عملی تقاضے: سزا و جزا کے چار دائرے

مُدرِّس:

حضرت مولانا شاہ مفتی
عبد الخالق آزاد رائے پوری

بتاریخ: 04 اپریل 2018ء

بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
00:30 ❶ گزشتہ باب سے اس باب کا ربط اور حاصلِ کلام
5:23 ❷ پہلا دائرہ؛ اخلاقِ اربعہ یا ان کے بالمقابل متضاد بد اخلاقیوں کی بنیاد پر سزا و جزا کا عمل
17:41 ❸ دوسرا دائرہ؛ ملأ اعلی کے پہلو سے سزا و جزا کا عمل
38:23 ❹ تیسرا دائرہ؛ اخلاق و اقدار پر مبنی تحریری آئین کی اساس پر سزا و جزا کا عمل
44:18 ❺ ملأ اعلی کے انسانی جسم پر اثرات و نفوذ سے متعلق گفتگو
59:06 ❻ انسانی اعمال کا رنگ حظیرۃ القدس میں منقش ہوتا ہے۔
1:07:14 ❼ لیلہِ مبارکہ یا لیلة القدر؛ ملأ اعلی کے اجماع کا وقت
1:15:27 ❽ چوتھا دائرہ؛ اخلاقِ اربعہ پر مبنی شریعت کا عملی نظام بنانے والے نبی کے اعتبار سے سزا و جزا کا عمل
1:19:54 ❾ سزا و جزا کے عمل کے پہلے دو پہلوؤں کا تعلق انسانی فطرت سے ہے۔
1:23:42 ❿ سزا و جزا کے عمل کے تیسرے پہلو کا تعلق زمانے کے تغیر و تبدل سے بدلتا رہا ہے۔
1:27:01 ⓫ سزا و جزا کے عمل کے چوتھے پہلو کا تعلق بعثتِ انبیا، نفاذِ شریعت اور اتمامِ حجت کے بعد ہے۔

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

پلے لسٹس
حُجّةُ اللّٰه البالِغة
وقت اندراج
اپریل 18, 2023