احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف
*حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس*
*درس: 15*
*مبحثِ اوّل: اسبابِ تکلیفِ انسانی اور مجازاتِ عمل*
*باب:7* (حصہ دوم)
شریعت کی پابندی اور تقدیر کا باہم تعلق
*مُدرِّس*:
حضرت مولانا شاہ مفتی
عبد الخالق آزاد رائے پوری
*بتاریخ:* 21؍ مارچ 2018ء
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔*
👇
0:00 آغاز درس
0:26 ❶ سابقہ مباحث پر طائرانہ گفتگو
06:5 ❷ قوتِ ملکیہ کے اعتبار سے انسان کے فطری علوم؛ تفتیش و تنبیہ و تضرع
15:35 ❸ کائنات میں اشیا کے امامِ نوع (بالائی نظم) کے تناظر میں تکففِ (عجز و انکساری ) حالی و لسانی کی وضاحت
21:06 ❹ ہمت کی توضیح و تشریح
25:52 ❺ تضرع (ڈسپلن کی پابندی ) پر قرآن و حدیث سے استدلال
33:29 ❻ نباتات کی مثال سے تضرع و ڈسپلن کی مزید تشریح
40:53 ❼ انسانی کی قوتِ ملکیہ کا خاصه؛ علومِ عقلیه کے منبع (حظیرة القدس) سے علوم کا حصول
45:30 ❽ ہر فردِ انسانی میں عالمِ غیب سے ربط پیدا کرنے کی قوت موجود ہے۔
48:44 ❾ انسان کے ممتاز چار بنیادی اخلاق اور عالمِ جبروت و ملکوت سے اس پر روشنی کا ظہور
51:50 ❶ اولیا اللہ کی کرامات، احوال و مقامات کی وضاحت
1:01:10 ❶❶ حیوان سے انسان کے ممتاز ہونے کی پہلی صفت؛ قوتِ عقلیہ کا زیادہ ہونا (عقلِ معاشی و عقلِ غیبی)
1:09:58 ❷❶ حیوان سے انسان کے ممتاز ہونے کی دوسری صفت؛ قوتِ عملیه کی مھارت (اپنے اختیار سے اعمال نگلنے کی حقیقت)
1:14:08 ❸❶ ایک سوال کا جواب
1:16:28 ❹❶ اختیار سے افعال نگلنے کا عمل؛ اس کی علامت
1:18:02 ❺❶ دوسری صفت؛ قوتِ عملیه کی مھارت کا دوسرا شعبہ؛ نئےحالات و مقامات کا وجود
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/