احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف
*حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس*
*درس: 14*
*مبحثِ اوّل: اسبابِ تکلیفِ انسانی اور مجازاتِ عمل*
*باب:7* (حصہ اول)
شریعت کی پابندی اور تقدیر کا باہم تعلق
*مُدرِّس*:
حضرت مولانا شاہ مفتی
عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 14؍ مارچ 2018ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔*
👇
0:00 آغاز درس
0:37 ❶ اس باب کا گزشتہ مباحث سے ربط
2:45 ❷ تقدیر کی حقیقت اور کائنات کا کنٹرولنگ مرکز؛ لوحِ محفوظ
11:33 ❸ انسان میں دو تقدیروں کا اجتماع اور اعتدال کے حصول کے لیے سسٹم کی پابندی
16:31 ❹ نباتات کی تقدیر؛ ان کی ساخت، خواص و تاثیرات کے تناظر میں مشاہدہ
30:04 ❺ اس سوال ’’کسی شئے کو متعین خواص و صفات اور لوازمات کیوں دیے گئے ہیں؟‘‘کا جائزہ
35:56 ❻ حیوانات کی متنوع اقسام کی وجہ سے ان کی امتیازی تقدیر
44:23 ❼ انسان کی تقدیر؛ معدنیات، نباتات اور حیوانات کی خصوصیات کے ساتھ ساتھ امتیازی علمی و عقلی صلاحیتیں
54:24 ❽ انسان کے نفس پر قلب، اور قلب پر عقل حاوی ہونے کی اہمیت
57:41 ❾ نباتات و حیوانات کی بقا کے لیے داخلی تدبیری نظام ان کی تقدیر ہے
1:12:02 حضرت انسان کی تقدیر
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/