احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف
*حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس*
*درس: 13*
*مبحثِ اوّل: اسبابِ تکلیفِ انسانی اور مجازاتِ عمل*
*باب:6*
*انسانوں کو مُکلَّف (قانون کے پابند) بنانے کا راز*
*مُدرِّس*:
حضرت مولانا شاہ مفتی
عبد الخالق آزاد رائے پوری
*بتاریخ:* 7؍ مارچ 2018ء
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔*
👇
0:00 آغاز درس
0:52 ❶ سابقہ درس کا خلاصہ
3:04 ❷ تکلیف؛ انسانوں کو قانون کا پابند بنانے کا راز؛ علم کا حصول اور عدل کا قیام
11:02 ❸ قانون کی پابندی پر آیتِ قرآنی سے استدلال
20:23 ❹ امام غزالیؒ و امام بیضاویؒ کے ہاں ’’امانت‘‘سے مراد اپنی استعداد اور احسن تقویم کی بدولت ذمہ داری کو قبول کرنا ہے
27:12 ❺ امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی انسان کے ظُلُوم و جُہُول اور مُکلَّف بننے کی لاجواب اور منفرد تشریح
31:46 ❻ فرشتے ملکی خصوصیات اور حیوانات بہیمی تقاضوں کے پابند ہیں
39:11 ❼ انسان میں دو قوتوں؛ ملکیت و بہیمیت کا امتزاج اور احسنِ تقویم کی حقیقت
43:15 ❽ ملکیت و بہیمیت میں باہمی ٹکراؤ اور مزاحمت کی حقیقت
49:14 ❾ نظامِ ارضی و بہیمی اور سماوی و ملکی پر عنایت و مددِ الٰہی
1:02:22 ❿ انسان کی دو قوتیں اور ان کی لذت و اَلم کی وضاحت
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/