احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف
حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس
درس : 1️⃣
حُجّةُ اللّٰه البالِغة کا دیباچہ
(علمِ حدیث کی تعریف، اہمیت اور درجات ،علم اسرار الدین کی اہمیت، تعریف، فوائد اور اس علم کے حصول کے لیے معاون علوم و فنون پر سیرِ حاصل گفتگو)
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی
عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 4؍ ربیع الاول 1439ھ / 22؍ نومبر 2017ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
0:00 حُجّةُ اللّٰه البالِغة کا افتتاحی خطبہ
5:11 علمِ حدیث کی تعریف اور اس کی اہمیت
10:54 علمِ حدیث کے چار درجات اور ان میں علمِ اَسرار الدین کی اہمیت
24:54 علمِ اَسرارِ الدین امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ نے متعارف کرایا
27:03 علمِ اَسرارِ الدین؛
(الف) احکامات کی حکمتیں اور ان کے دلائل کا علم
36:20 علمِ اَسرارِ الدین؛
(ب) انسانی اعمال کی پیدائش، اثرات و نتائج اور ان کے نکات کا علم
46:50 حُجّةُ اللّٰه البالِغة کا موضوع؛ علمِ اَسرارِ الدین
50:25 علم اسرار الدین کے تین فوائد
1:04:00 علم اسرار الدین اجماعِ اُمت سے ثابت شدہ علم (اگرچہ اس میں تصانیف کم تعداد میں منظرِ عام پر آئیں)
1:08:20 علم اسرار الدین پر مکمل دسترس و مہارت کے لیے دس معاون علوم و فنون کی اہمیت
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/