خطبہ جمعہ/ توبہ کی حقیقت و شرائط، برصغیر میں استعماری آلہ کار غداروں./مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

تفصیل

*توبہ کی حقیقت و شرائط، برصغیر میں استعماری آلہ کار غداروں کی تاریخ کے تناظر میں*
*قومی غلامی سے نجات کے لیے اجتماعی توبہ کی اہمیت*

*خطبہ جمعۃ المبارک*
حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

*بتاریخ:* 27؍رمضان المبارک 1443ھ / 29؍ اپریل 2022ء
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

*خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی*
1۔ يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا تُوْبُـوٓا اِلَى اللّـٰهِ تَوْبَةً نَّصُوْحًاۖ (66 - التحریم: 8)
ترجمہ: "اے ایمان والو! توبہ کرو اللہ کی طرف صاف دل کی توبہ"۔

2۔ وَتُوبُوٓاْ ‌إِلَى ‌ٱللَّهِ ‌جَمِيعًا أَيُّهَ ٱلۡمُؤۡمِنُونَ لَعَلَّكُمۡ تُفۡلِحُونَ (24 - النور: 31)
ترجمہ: "اور توبہ کرو اللہ کے آگے سب مل کر اے ایمان والو! تاکہ تم بھلائی پاؤ"۔

*۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇

✔️ رمضان المبارک میں چار اہم امور کی نبوی ہدایت
✔️ آزاد اور خودمختارانسان کے لیے گناہوں سے توبہ کی اہمیت
✔️ سچی اور کامل توبہ کے لیے تین بنیادی شرائط
✔️ اجتماعی اور قومی جرائم کی معافی کے لیے اجتماعی توبہ کی ضرورت و اہمیت
✔️ جدوجہدِ آزادی کے ہیروز سے غداری کرنے والے عناصر کا اَلم ناک کردار
✔️ برعظیم میں استعماری مظالم کی خوف ناک جھلکیاں
✔️ 1947ء کے بعد غلامی کے طریقِ کار میں تبدیلی
✔️ پاکستان اور ہندوستان میں عوامی حقوق کی پامالی
✔️ حدیث کی روشنی میں توبہ قبول نہ ہونے کے سماجی اَسباب
✔️ سچی اور کامل توبہ کے اثرات اور ثمرات و نتائج


پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

پلے لسٹس
خطباتِ
وقت اندراج
اپریل 30, 2022