خطبہ جمعہ/ موجودہ ملکی حالات کے پس منظر میں ماہ رمضان المبارک۔۔۔ /مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

تفصیل

موجودہ ملکی حالات کے پس منظر میں
ماہ رمضان المبارک ، امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے تقاضے

خطبہ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

بتاریخ: ۲۸؍ شعبان المعظم ۱۴۴۳ھ / یکم اپریل 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

خطبے کی رہنما آیات قرآنی:
۱.شَهۡرُ رَمَضَانَ الَّذِىۡٓ اُنۡزِلَ فِيۡهِ الۡقُرۡاٰنُ هُدًى لِّلنَّاسِ وَ بَيِّنٰتٍ مِّنَ الۡهُدٰى وَالۡفُرۡقَانِۚ فَمَنۡ شَهِدَ مِنۡكُمُ الشَّهۡرَ فَلۡيَـصُمۡهُ ؕ
( 2 -البقرہ: 185)
۲.وَ لْتَكُنْ مِّنْكُمْ اُمَّةٌ یَّدْعُوْنَ اِلَى الْخَیْرِ وَ یَاْمُرُوْنَ بِالْمَعْرُوْفِ وَ یَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِؕ-وَ اُولٰٓىٕكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ(۱۰۴)

خطبے کے چند مرکزی نکات:

رمضان المبارک کی تاریخ اسلام کے اہم ترین واقعات سے نسبت
رمضان المبارک میں تربیت یافتہ جماعت کی تیاری
رمضان المبارک میں کتاب ھدایت قرآن حکیم کا نزول
قرآن حکیم کی تین خصوصیات ۱-ھدی اللناس ۲-.بینات ۳- فرقان
رمضان المبارک کے تین بنیادی کام اور تین عشرے
رمضان المبارک کی بنیادی خصوصیت
تقویٰ کی تعریف معنیٰ و مفہوم اور تقاضے
سچی جماعت کے تین اہم اور ضروری کام
جماعت کا قیام - امر بالمعروف - نہی عن المنکر
خطبے کی رہنما آیت قرآنی کی درست تشریح کا معیار
جماعت اور امت کا درست معنی و مفہوم اور تقاضے
جماعت میں انتشار اور اختلافات کے نقصانات
دعوت میں حکمت موعظت کی ضرورت و اہمیت
دعوت الی الخیر ! خیر کے تین دائرے
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا حقیقی معنیٰ و مفہوم
امر اور دعوت میں فرق اور ان کے جدا جدا دائرے
عصر حاضر کے معروف اور منکر کو سمجھنے کی اہمیت
یورپ کے استحصالی اور ظالم نظام ؛ آج کا "منکر"
سامراجی طاقتوں کے خلاف علماء حق کی جدوجھد بطور "معروف"
پشاورکے 500 فرقہ پرست آلہ کار مولویوں کا سید احمد شہید کے خلاف فتویٰ
تحریک ترک موالات میں غاصب قوتوں کے حق میں غیر سیاسی بزرگوں کا فتویٰ
موجودہ سیاست میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے مسخ کردہ تصورات
معروف اور منکر کی حقیقت ، حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے تناظر میں

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

پلے لسٹس
خطباتِ
وقت اندراج
اپریل 03, 2022